• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا: مائیکل ایتھرٹن

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا: مائیکل ایتھرٹن

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا۔

مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا۔

سابق انگلش کرکٹر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں دوبارہ ٹکرائیں تو وہ بھی بڑا میچ ہو گا۔

مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کے7 مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔

julia rana solicitors london

پاکستان اور بھارت کےدرمیا ن میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply