• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بلوچستان: اغواہونیوالے6فٹبالرز میں سے4بازیاب کرا لیے گئے

بلوچستان: اغواہونیوالے6فٹبالرز میں سے4بازیاب کرا لیے گئے

بلوچستان سے 9 ستمبر کو سبی جاتے ہُوئے اغوا ہونے والے چھ نوجوان فٹبالرز میں سے چار کو بازیاب کروا لیا گیا ۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں، لوکل ایڈمینسٹریشن اور صوبائی حکومت کی کوششوں سے، اغوا ہونے والے چار فٹبالرز کو باحفاظت بازیاب کروا کر اُنکے گھروں تک پہنچا دیا گیا۔

julia rana solicitors london

پولیس کاکہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور صوبائی حکومت دو مزید بچوں کو بھی بازیاب کروانے میں مصروفِ عمل ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply