• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کروانے کا اعلان کردیا گیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply