• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آن لائن ہراسگی پرٹوئٹر نے پاکستانی صحافی کیخلاف کارروائی نہیں کی ، سلینا جیٹلے

آن لائن ہراسگی پرٹوئٹر نے پاکستانی صحافی کیخلاف کارروائی نہیں کی ، سلینا جیٹلے

پاکستانی صحافی کی جانب سے آن لائن ہراسانی کی شکایت کی باوجود ٹوئٹر نے کارروائی نہیں کی ، بالی وڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی کا الزام ۔

سیلینا جیٹلی کے مطابق پاکستانی صحافی  عمیر سندھو نے  ان پر الزام لگایا تھا کہ وہ (فیروز خان) اور بیٹے (فردین خان) دونوں کے ساتھ سوتی ہیں۔

انڈیا ٹوڈے  کو انٹرویو دیتے ہوئے سیلینا  جیٹلی نے  انکشاف کیا ہے کہ  انہوں نے نیشنل کمیشن آف وومن (NCW) کے پاس باضابطہ شکایت درج  کرائی تاہم اس کے باوجود ٹوئٹر ( موجودہ ایکس ) نے پاکستانی صحافی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی  ۔سیلینا  کے مطابق انہیں بدنام کرنے  کے لئےجعلی وائرل مواد بنایا گیا،

julia rana solicitors

سیلینا  کامزید کہنا تھا  کہ انہیں 11 اپریل 2023 تک عمیر سندھو کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا نہ یہ جانتی ہوں کہ  پاکستان میں سائبر بلیئنگ کے کیا قوانین ہیں لیکن امید ہے کہ سائبر بلنگ کے خلاف قوانین سخت ہوں گے۔اور پاکستان ہائی کمیشن ایسے جرائم کے خلاف اپنے ملکی قوانین کے مطابق کارروائی کرے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply