28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری خبریں 21 July 2023ء یہ تحریر 427 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کااعلان کردیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی،وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں