لاہور:گھرمیں آتشزدگی،10افرادجاں بحق

لاہورمیں گھرمیں آتشزدگی سے10افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق تھانہ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمحلہ سمیاں میں گھرمیں آگ لگنےسے 10افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے،مرنےوالوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہے۔

ریسکیوحکام کاکہناہےکہ ابتدائی تحقیقات کےمطابق گھرمیں آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی،واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی،امدادی کارروائیاں کرتےہوئےآگ پرقابوپالیاگیاہے۔

julia rana solicitors

ریسکیوحکام کاکہناہےکہ گھرمیں موجودتمام افرادجاں بحق ہوگئے،لاشوں کومیوہسپتال کےمردہ خانےمیں منتقل کردیاگیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply