• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور:مریم نواز کی حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی

لاہور:مریم نواز کی حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی

مریم نوازشریف حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئی۔

ذرائع کےمطابق مریم نوازجاتی امراسےسعودی عرب روانگی کیلئےایئرپورٹ کیلئےروانہ ہوگئیں،مریم نوازاپنےوالدکےہمراہ حج کریں گی،میاں نوازشریف اورفیملی کےدیگرافرادحج کےبعدلندن جائیں گے۔

julia rana solicitors

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ مریم نواز شریف اپنے والد کے ساتھ لندن جائیں اور واپس پاکستان بھی آ سکتی ہیں ،میاں نواز شریف اور انکے خاندان کے دیگر افراد بھی حج کی ادائیگی کیلئے جائیں گے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply