چین کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق ذرائع وزارت خزانہ نے کہا کہ مجموعی طور پر چین کے بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا ہے، یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک سے کمرشل قرض کے طور پر ملی ہے۔ذرائع کے مطابق اس سے پہلے پاکستان کو دو قسطوں میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں