ایلون مسک کی سوموریسلر سے کشتی کی پرانی تصویروائرل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کی سوموریسلر سے کشتی کی پرانی تصویرسوشل میڈیا پروائرل ہوئی ۔جس میں وہ روایتی لباس پہنے کشتی لڑ رہے ہیں۔

ٹویٹرصارف کا تصویر شیئرکرتے ہوئے کہنا تھا کہ ارب پتی ایلون مسک ٹویٹر پر کافی متحرک ہیں اور اکثر مختلف چیزوں پر پوسٹس شیئر کرتے رہتے ہیں۔اکثرپوسٹس ہنگامہ بھی برپاکردیتی ہیں۔

ایلون مسک نے ٹویٹرصارف کوجواب دیا کہ یہ 8سال پرانی تصویر ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کی سوموریسلر سے کشتی کی پرانی تصویر کو2دن قبل شیئرکیاگیا اور اسے ابتک19ہزار سے زائد بارلائیک کیاجاچکا ہے ۔بہت سے کمنٹس بھی کئے گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply