• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حوالات میں قید ملزم کی ٹک ٹاک وائرل، ملزم پولیس سکیورٹی کا مذاق اڑاتا رہا

حوالات میں قید ملزم کی ٹک ٹاک وائرل، ملزم پولیس سکیورٹی کا مذاق اڑاتا رہا

شجاع آباد تھانہ سٹی حوالات میں بند قیدی ٹک ٹاک بنانے لگے سلاخوں کے پیچھے قید ملزم نے ٹک ٹاک بنا کر ویڈیو سوشل پر وائرل کر دی ملزم موچھوں کو تاؤ دے کر پولیس کی سیکورٹی کا مذاق اڑاتا رہا

رپورٹ کے مطابق شجاع آباد تھانہ سٹی حوالات میں بند قیدی ٹک ٹاک بنانے لگے سلاخوں کے پیچھے قید ملزم نے ٹک ٹاک بنا کر ویڈیو سوشل پر وائرل کر دی ہے۔ ملزم موچھوں کو تاؤ دے کر پولیس کی سیکورٹی کا مذاق اڑاتا رہا ۔ آکاش نامی ملزم کے خلاف مبینہ بد فعلی کا مقدمہ درج ہے پولیس تھانہ سٹی کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان پولیس تھانہ سٹی پولیس نے حوالات میں بند ملزم کر ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان نے غلطی کی معافی مانگی اور آئندہ ایسا کرنے سے توبہ کرلی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply