کپتان سمیت 14 انگلش کھلاڑی بیمار

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 14 کھلاڑیوں کی طبعبیت ناساز ہوگئی۔

ترجمان کے مطابق بین اسٹوکس کی طبعیت میں خرابی کے باعث ٹیسٹ سیریز  کی  ٹرافی کی رونمائی ممکن نہیں ہے جس کی وجہ سے اسے کل میچ سے قبل کیا جائے گا۔انگلش ٹیم کے آپشنل ٹریننگ سیشن میں بھی صرف پانچ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے پہلے ٹیسٹ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ کہناابھی مشکل ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نطر ٹیم تبدیلی ضرورت ہوگی یا نہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply