• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • صدر نے سمری پر دستخط کر دیے ، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

صدر نے سمری پر دستخط کر دیے ، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کر دیے ، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔

صدر مملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پر دستخط کر دیے۔

جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آج ہی وزیراعظم اور صدر مملکت سے ملاقات ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply