• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ آرمی چیف نے کہا ہے کہ فیصلہ کر لیا ہے، جو 5 ہفتے میں سامنے آ جائے گا۔

julia rana solicitors london

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بھی کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply