• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بنیادی مرکز صحت پائی خیل میں ڈاکٹر نہ ہونے سے مریض مشکلات کا شکار

بنیادی مرکز صحت پائی خیل میں ڈاکٹر نہ ہونے سے مریض مشکلات کا شکار

پائی خیل(نمائندہ خصوصی)بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرکی آسامی خالی،ڈاکٹرنہ ہونے سے مریضوں کومشکلات کاسامنا۔

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرکی آسامی خالی ہونے کی وجہ سے مریضوں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔ڈسپنراوردرجہ چہارم کے ملازمین ہسپتال کاچارج سنبھال کرمریضوں میں ادویات تقسیم کررہے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے۔عوامی وسماجی حلقوں کے علاوہ مریضوں مولوی امان اللہ قادری،شعیب امان ودیگرنے ڈی سی میانوالی شوزب سعیدومحکمہ ہیلتھ کے ارباب اختیارسے نوٹس لے کربنیادی مرکزصحت پائی خیل کی خالی آسامی پرایم بی بی ایس کی تعیناتی اورادویات کی کمی پوری کرنے کامطالبہ کیاہے۔

Facebook Comments

حافظ کریم اللہ چشتی پائ خیل
مصنف، کالم نگار، اسلامی سیاست کا طالب علم

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply