• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چاند پر پانی مالیکیول کی شکل میں موجود ہے؛چینی سائنسدانوں کی دریافت

چاند پر پانی مالیکیول کی شکل میں موجود ہے؛چینی سائنسدانوں کی دریافت

چینی سائنسدانوں نے تحقیق کے حوالے سے تاریخ رقم کردی، سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی بار چاند کی زمین پر پانی کو مالیکیول کی شکل میں دریافت کیا ہے۔
ناسا اور بھارتی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ چین پر پانی کا دریافت ہونا کوئی نئی بات نہیں لیکن چینی ما ہر ین کی حالیہ دریافت میں پانی ایچ ٹو او کی شکل میں ملا ہے جو کہ تحقیق کی دنیا میں غیر معمولی واقعہ ہے۔
چینی سائنسدانوں نے 2020 میں چین کی سطح پر پہنچنے والے مشن کے اسیمپلز کا معینہ کرتے ہوئے یہ دریافت کی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ چینی ماہرین نے چاند کی سطح پر معدنیات کا ذخیرہ موجود ہونے کا بھی دعوی کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply