• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف فل کورٹ کی استدعا مسترد، حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف فل کورٹ کی استدعا مسترد، حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ حکم نامہ کے مطابق فل کورٹ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے، فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی، حمزہ شہباز ڈپٹی اسپیکر اور دیگر وکلا کی طرف سے مزید وقت مانگا گیا اس لیے فریق دفاع کے وکلا کی مزید وقت کی استدعا منظور کی جاتی ہے۔

حکم نامے میں تمام وکلا کو آج 26 جولائی کو مقدمے کی تیاری کرکے آنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply