• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم کی الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست

وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔ٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ طویل عرصے سے التوا کے شکار پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس پر فیصلہ سنائے۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ  ریاستی اداروں پر بار بار شرمناک حملوں کے باوجود عمران نیازی کو کھلی چھٹی دی جارہی ہے۔عمران نیازی کو دیئے گئے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply