عزت دینے والا اللہ ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچے تو اراکین نے ان کا زبردست استقبال کیا۔

وزیر اعظم کے انتخاب سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت لیے لیے پہنچے تو اراکین نے کھڑے ہوکر چیئرمین تحریک انصاف کا استقبال کیا۔

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا عزت دینے والا اللہ ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply