وزیر اعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی خبریں 3 April 2022ء یہ تحریر 540 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈاوائس بھیج دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کو مبارک دیتا ہوں کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی۔ قوم الیکشن کی تیاری کر لے Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں