• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • البخیتی: یمن کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے

البخیتی: یمن کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے

یمن کی انصار اللہ سیاسی کونسل کے رکن نے تاکید کی ہے کہ ملک کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

یمن کی انصار اللہ سیاسی کونسل کے رکن “محمد البخیتی” نے المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا: “یہ اب متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے مفاد میں نہیں ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ جاری رکھیں، بلکہ امن ان کے مفاد میں ہے۔”

البخیتی نے کہا کہ ہم اپنی فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا: “یمن آج کشتیاں اور اینٹی شپ میزائل بنانے والا ملک ہے۔” یمنی افواج کے پاس آج اپاچی اینٹی شپ سسٹم اور ہیلی کاپٹر موجود ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply