ایف بی آر نے بڑے ریٹیلرز کے صارفین پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد کر دیا.
نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزصارفین سےشاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے۔ ریٹیلرزپی اوایس سروس فیس کی مدمیں اضافی ٹیکس وصول کرنے کے مجاز ہوں گے۔
پی او ایس سے منسلک ری ٹیلرزکی معلومات ایف بی آر سسٹم میں اپ ڈیٹ ہوں گی۔ صارفین کو دی گئی رسیدکی کاپی اورٹیکس ماہانہ کی بنیاد پر ایف بی آر میں جمع ہوگا۔
ایف بی آرتمام بڑے ریٹیلرزسے سیلزٹیکس انوائس پرٹیکس جمع کرےگا۔ ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر ہیڈ آف اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لائے گا۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں