نصرت جاوید، - ٹیگ

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو /نصرت جاوید

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی شہہ مات کیجانب بڑھنے کی کوشش/نصرت جاوید

ٹی وی کی دوکان چلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کئے رکھنا ہوتا ہے۔ سنسنی خیزی کے علاوہ چسکہ فروشی بھی اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اسی باعث گہری تحقیق کے بعد←  مزید پڑھیے

قحط سالی،عالمی جنگ اور عمران کی گرفتاری کے خدشات/نصرت جاوید

میری فریاد کوئی سنجیدگی سے لینے کو تیار نہیں ہوگا۔ نہایت دیانت داری سے مگر یہ تجویز پیش کرنے کو مجبورمحسوس کررہا ہوں کہ وزیر اعظم ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کریں۔ اس کایک نکاتی ایجنڈہ قوم←  مزید پڑھیے

لگدا تے نئیں ؛پر۔۔نصرت جاوید

پیر کے دن عمران خان صاحب گورنمنٹ کالج لاہور تشریف لے گئے۔ میں اس کالج کا طالب علم رہا ہوں۔ اس کی تاریخ اور روایات کی بابت ہمیشہ فخر محسوس کیا ہے۔ اسے “یونیورسٹی” کا درجہ عطا ہونے کے بعد←  مزید پڑھیے

عمران خان کی فوری انتخابات کی ضد۔۔نصرت جاوید

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کالم کے لئے موضوع طے کرنا ممکن ہوتا ہے۔ بدھ کی صبح اس عادت کے ہاتھوں گھر میں آئے اخبارات میں نمایاں ہوئیں سرخیاں دیکھیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی طاقتور عناصر سے بڑھتی قربتیں /تحریر-نصرت جاوید

اپنی ضد منوانے کا ہنر کوئی عمران خان صاحب سے سیکھے۔ کم از کم تین بڑی سیاسی جماعتوں میں شامل ان کے مخالف سیاستدان خود کو بہت کائیاں اور تجربہ کار تصور کرتے ہیں۔ صدارت اور وزارت عظمیٰ کے عہدوں←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کی برسی پر مسلم لیگ ن کی بے اعتنائی/تحریر-نصرت جاوید

کالم کے آغاز ہی میں کھل کر بیان کرنا ہوگا کہ میری محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ سے ان کے انتقال تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ قدیم لاہور کا باسی ہوتے ہوئے اگرچہ میں ان کے والد اور خاندانی پسِ←  مزید پڑھیے

شرطیہ علاج کے نسخے اور کیش فری خریداری/تحریر-نصرت جاوید

اتوار کی صبح یہ کالم لکھنے سے قبل اس کے ممکنہ موضوع کی تلاش میں گھر آئے اخبارات کے پلندے پر سرسری نگاہ ڈالی تو ایف بی آر کی جانب سے جاری کئے اشتہار پر نظر جم گئی۔ اس کے←  مزید پڑھیے

بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔۔نصرت جاوید

کئی نسلوں سے میری جبلت کا کلیدی عنصر ہوئی “خوئے غلامی” کی وجہ سے میں اکثر کئی اہم معاملات پر تبصرہ آرائی سے گریز کرتا ہوں۔ قانون اور ضوابط کے تحت نکالے اور اور چلائے اخبار کیلئے لکھتے ہوئے چند←  مزید پڑھیے

سیلاب کے مابعد اثرات پر فکر مند ہوں ۔۔نصرت جاوید

بخدا بطور صحافی ہم پاکستانیوں کی اکثریت کو یہ بتانے میں قطعاََ ناکام ہورہے ہیں کہ حالیہ ریکارڈ ساز بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جو تباہی آئی ہے اس کے دور رس اثرات←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکنوں کی آخری نشانی بھی رخصت ہوئی ۔۔نصرت جاوید

جن رشتوں کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن محسوس ہوتا تھا ان کی اموات کو بھی اللہ کی رضا تسلیم کرنے کا حوصلہ مجھے کئی دہائیوں تک میسر رہا ہے۔عمرکے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مگر ہمت اب جواب←  مزید پڑھیے

دو کشتیوں میں بیک وقت سواری کی کوشش۔۔نصرت جاوید

سانپ گزرجانے کے بعد اس کی حرکت سے بنی لکیر پیٹنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ نواز شریف صاحب کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے پاس فیصلے کی اصل گھڑی رواں برس کے اپریل تک میسر رہی۔ ملکی سیاست←  مزید پڑھیے

نچلے اور متوسط طبقے کی ختم ہوتی اُمید۔۔نصرت جاوید

گزشتہ چند دنوں سے ہمیں امید دلائی جارہی تھی کہ معاملات” اچھے وقت” کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بنیادی وجہ مذکورہ امید کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل بہتر ہورہی قدر تھی۔ چند ہی ہفتے قبل←  مزید پڑھیے

حقیقی آزادی کا حقیقی رستہ اور بائیڈن۔۔نصرت جاوید

پی ٹی آئی نے امریکہ میں لابی انگ کیلئے ایک فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ 25 ہزار ڈالر ماہانہ کے عوضانہ پر۔ یعنی لگ بھگ 60 لاکھ روپے کے مساوی۔ اگرچہ ڈالر کی قیمت پاکستان میں جس رفتار سے←  مزید پڑھیے

بُلھے شاہ کا بتایا بُرا حال شروع ہوچکا ہے۔۔نصرت جاوید

اپنے مستقل بدخواہ کو بھی مشکل میں گرفتار دیکھتے ہوئے مجھے “اپ پتہ چلا” والے طنزیہ فقرے اچھالنے کی عادت نہیں۔ وجہ اس کی ہرگز یہ نہیں کہ مزاجاََ “صوفی” ہوں۔ عام سا انسان ہوں جسے زندگی کی چند راحتوں←  مزید پڑھیے

نئی روحانی توانائی اور حکمتِ عملی کی تلاش۔۔نصرت جاوید

میری سوئی بسااوقات کچھ ایسے واقعات پر ضرورت سے زیادہ اٹک جاتی ہے جنہیں مجھ جیسے “تجزیہ کار” کہلاتے افراد خاص توجہ کے قابل نہیں سمجھتے۔ منگل کی صبح برسوں کے انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنادیا۔←  مزید پڑھیے

اقتدار کا سفّاک کھیل۔۔نصرت جاوید

سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری سیاست میں ہیجان کے عادی ہوئے میرے کئی بہت ہی عزیز مگر نوجوان ساتھی چڑجاتے ہیں اگر میں حالیہ معاملات کو تاریخ کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کروں۔ بوڑھا گھوڑا مگر نئے کرتب سیکھنے←  مزید پڑھیے

ہم سنبھال لیں گے کا بیانیہ اور سیاسی خودکشی ۔۔نصرت جاوید

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گررہی ہے۔ایسا مگر ہماری کرنسی کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔ یورپ کا ”یورو“ کئی دہائیوں تک ڈالر سے بالاتر رہا۔ چند دن قبل اس کے برابر آگیا۔ بھارتی روپیہ بھی←  مزید پڑھیے

میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا ۔۔نصرت جاوید

ہمارے اقبالؔ نے ’’مرگ مفاجات‘‘ کو ’’جرم ضعیفی‘‘ کی سزا ٹھہرایا تھا۔ اس ضمن میں ان کے لکھے مصرعے کو میں نے ہمیشہ اسلامی سلطنتوں کے زوال تک ہی مختص تصور کیا۔گزشتہ چند دنوں سے مگر بہت شدت سے یہ←  مزید پڑھیے

اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے۔۔نصرت جاوید

اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ←  مزید پڑھیے