غریبوں کا خواہش نامہ، - ٹیگ

غریبوں کا خواہش نامہ/مسلم انصاری

اب جس برس اُس نے بتایا کہ اُسے ٹھنڈے کمرے میں سونے کی خواہش ہے تب وہ جھونپڑی میں اپنی کانی بیوی اور اپاہج بیٹی کے ساتھ تھا۔ پھر ایک رات بس سے اُترتے ہوئے اُسی بس کے ٹائروں تلے←  مزید پڑھیے