عالمی دن - ٹیگ

میٹھے لوگوں کا عالمی دن ۔۔۔ چوہدری عامر عباس

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر اس پر بند نہ باندھا گیا اور شوگر کی بیماری اسی تیزی سے بڑھتی رہی تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے چند سال بعد شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان کا شمار خدانخواستہ پہلے تین ممالک میں ہونے لگے گا۔ ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ شوگر کی ایک قسم ٹائپ ون بچوں میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریض بچوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن۔۔۔۔۔ علینا ظفر

اس سال دسمبر کی 10 تاریخ کو انسانی حقوق کا عالمی دن منائے جانے کااعلان ہوا۔ انسانوں کے حقوق کی بنیاد رسول اللہﷺ نے تقریباً چودہ سو سال پہلے ہی رکھ دی تھی۔ رسول اللہﷺکو سب سے زیادہ محبت اپنی←  مزید پڑھیے

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن۔۔۔۔۔علینا ظفر

رسول اللہﷺ نے خواتین کے ساتھ صلہ رحمی سے برتاؤ کی تلقین فرمائی ہے۔آپؐ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا،” اپنی عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔” سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے ذریعے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے