صدف مرزا - ٹیگ

بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب۔۔۔ڈاکٹر شگفتہ حسین،کھلکھلاتی دانشور/صدف مرزا

ملتان سے ڈاکٹر انوار اور قاضی عابد کے شناسا چہروں کے علاوہ ڈاکٹر شگفتہ کی صورت میں ایک موسم بہار کا جھونکا بھی شامل تھا۔ ویسے تو عابد سیال نے جو ملتان کے شناختی کارڈ کی نشانیوں میں ایک ناقابل←  مزید پڑھیے

ایک عورت۔۔۔ ایک کہانی/صدف مرزا

رات کے دس بجے تک ہلکی سی روشنی آسمان کے کناروں سے لپٹی تھی زمین ابھی دھندلائی ہی تھی.. تاریک نہیں تھی… خوبصورت شہر کے مغربی کونے پر خوابناک راہگزر پر وہ دونوں دو ضدی حریفوں کی طرح آمنے سامنے←  مزید پڑھیے

تڑخی دعا کا نیلا لہجہ۔۔سانحہ پشاور پر نظم/صدف مرزا

لال لہو کی دھوپ میں لرزاں دلوں کے پچھلے دالانوں میں خوابوں کی ٹوٹی الگنیوں پر خوں رنگ دھاڑتے چھیدوں والی وردیاں آ ج بھی لہراتی ہیں ان چھیدوں نے جن پھولوں کے جسموں کو بانسری بنایا ان کی دھن←  مزید پڑھیے

ایک رات ڈینش سہیلی کے ساتھ۔۔صدف مرزا

سمندر کے کنارے بنے لکڑی کے مکانوں میں رہنا دور سے بے حد دلکش اور خوابناک لگتا ہے۔ ناروے میں تو ویسے بھی سورج غروب نہیں ہوتا رات بھر روشنی سی دھندلکے کے ساتھ دست و گریبان رہتی ہے۔ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے