سلطان محمود - ٹیگ

رحم مادر کے منہ یا سرويكس کا کینسر کیا ہوتا ہے؟۔۔سلطان محمد

(مندرجہ ذیل معلومات عمومی آگاہی کے لئے پچیس نومبر 2019 کو ہوٹل پرل کانٹی نینٹل پشاور میں ہونے والے کینسر آگاہی سیمینار سے ڈاکٹر صائمہ عابد کے لیکچر سے مرتب کی گئی ہیں۔ ڈاکٹر صائمہ عابد کینسر سپشلسٹ ہیں اور←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی آلودگی: آج صرف ایک کام کیجئے۔۔۔۔۔سلطان محمود

ماحولیاتی آلودگی اور اس کے منفی اثرات جیسے گلوبل وارمنگ کے حوالے سے ہوش اڑا دینے والے اعداد و شمار آئے دن آپ کی نظروں کے سامنے آتے رہتے ہیں۔ بڑے پیمانے پر سوچنا اچھی بات ہے، مگر کبھی کبھی←  مزید پڑھیے

کیوں ہوتی ہے یہ خشکی، کہاں سے آتی ہے یہ خشکی؟۔۔۔۔سلطان محمود

سر کے بالوں میں خشکی (Dandruff) ایک فنگس کی وجہ سے ہوتی ہے جس کو “میلا سیزيا فرفر” کہتے ہیں۔ یہ فنگس ایک متاثرہ فرد کے بالوں سے یا اسکی زیرِ استعمال کنگھی بالوں میں پھیرنے سے دوسرے فرد کو←  مزید پڑھیے

جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار۔۔۔سلطان محمود/ہیلتھ بلاگ

گھبرائیے نہیں، ہم آپ کو کہیں بھی ہزار بار یا بار بار نہیں بھیجنے والے۔ بس آپ کو یہ بتلانے والے ہیں کہ اگر آپ کو پیشاپ کے لئے بار بار واش روم جانے کی حاجت محسوس ہوتی ہو تو←  مزید پڑھیے

جانئے الزہایمر کے بارے میں۔۔۔۔سلطان محمود/ہیلتھ بلاگ

اگر میں آپ کو رونالڈ ریگن کی تصویر دکھا کر یا آپکے سامنے اس کا نام لے کر پوچھوں کہ یہ شخص کون ہے، تو یقیناً آپ اسے فوراً پہچان لیں گے۔ لیکن صدر ریگن اگر آج زندہ ہوتے اور←  مزید پڑھیے

سوڈو سائنس سے کیسے بچا جائے؟۔۔۔۔سلطان محمود

“تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ۔۔۔۔۔” “ایک ریسرچ کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔” “سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ۔۔۔” یہ اور اس قسم کے بے شمار جملے آپ کو اکثر تحریروں کے شروع میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ عام طور پر یہ جملے ان←  مزید پڑھیے

کب سے ہوں، کیا بتاؤں جہانِ خراب میں ۔۔۔۔۔ سلطان محمود

کب سے ہوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں یہ تو معلوم نہیں کہ ہمارے اساتذہ شعرا ہجر کی راتوں کی طوالت اور اپنے محبوب کی زلفوں کی لمبائی کا حساب کتاب←  مزید پڑھیے

دمہ کیا ہے؟۔۔۔ سلطان محمود/ہیلتھ بلاگ

سانس کی نالیوں کی ایک خصوصیت: ہماری سانس کی نالیوں میں قدرتی طور پر سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ہوتی ہے تاکہ کسی بھی حالت (مثلاً آرام یا کھیل کود) میں جسم کی ضرورت کے مطابق سکڑ یا پھیل کر←  مزید پڑھیے

انسانوں میں فیملی پلاننگ کے لئے کیا طریقے ہیں؟۔۔۔سلطان محمود

فیملی پلاننگ کے طریقے بہت سے ہیں۔ سب سے پہلے یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ کوئی بھی طریقہ حمل نہ ٹھہرنے کی سو فیصد گارنٹی نہیں دے سکتا۔ اس لیے مناسب یہی ہے کہ مکمل تسلی کے لیے بیک←  مزید پڑھیے