زیابطیس - ٹیگ

میٹھے لوگوں کا عالمی دن ۔۔۔ چوہدری عامر عباس

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر اس پر بند نہ باندھا گیا اور شوگر کی بیماری اسی تیزی سے بڑھتی رہی تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے چند سال بعد شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان کا شمار خدانخواستہ پہلے تین ممالک میں ہونے لگے گا۔ ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ شوگر کی ایک قسم ٹائپ ون بچوں میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریض بچوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔←  مزید پڑھیے