جارحیت، - ٹیگ

جارحیت کی اقسام/ضیغم قدیر

لاکھوں سال کے ارتقاء کے بعد ہمارے کچھ رویے  ایسے بنے ہیں کہ ان سے چھٹکارہ پانا ناممکن ہے۔ جیسا کہ ہمارا کسی طرح کے بھی بُرے حالات میں دیا گیا ری ایکشن۔ یہ ری ایکشن مَردوں اور عورتوں میں←  مزید پڑھیے

اسرائیلی جارحیت، 44 فلسطینی شہید 16 بچے شامل

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی سے مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے، نابلس شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کو شہید کیا. حملے کے بعد علاقے میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے دوران 40 افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل اورفلسطین کے درمیان مصرکی ثالثی میں جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 44 فلسطینی ہلاک اور 360 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی بربریت سے مرنے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں، الجزیرہ کے مطابق 9 بچے اپنے خاندان کے ساتھ جبالیہ مہاجر کیمپ میں مقیم تھے، جن میں سے کچھ بازارگئے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی ۔حکومت کے پولیس جرم سزا اور کورٹ بل میں چونکا دینے والے جابرانہ اقدامات کی شمولیت، جن کا مقصد موثر اور جائز احتجاج کو جرم قرار دینا ہے←  مزید پڑھیے