بیگم کلثوم نواز - ٹیگ

جنازے پر خوشی، کم عقلی یا تربیت میں سقم؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

جنازے کے آداب بھی عموماً بچہ گھر والوں سے سیکھتا ہے۔ میرے نزدیک بیگم کلثوم نواز کی وفات پر طوفان بدتمیزی مچانے والوں کی اکثریت ان لوگوں کی تھی جنہیں والدین کی جانب سے مناسب تربیت نہ مل سکی۔ ہم اس رویے کو سو فیصد والدین پہ نہ بھی ڈالیں تب بھی انسانی رویہ بہت حد تک ارد گرد کے ماحول کے مرہون منت ضرور ہوتا ہے۔ ہم اس “کسی حد” کے تناسب میں اختلاف رکھ سکتے ہیں لیکن اس سے انکار ہرگز نہیں کر سکتے۔ ←  مزید پڑھیے

خواتین اول اور بیگم کلثوم نواز ۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

پرانے اد وار میں خاتون اول کا لقب کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا تھا۔بعد میں مشرف دور کی شروعات سے ہی بعد خاتون اول کا درجہ پانا گویا ایک خواب بن گیا۔ صبہا مشرف اکثر جنرل (ر) مشرف کے ساتھ←  مزید پڑھیے