دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے(سفریاتِ جوگی)۔۔۔۔اویس قرنی/حصہ دوم
اس زمانے میں گاؤں ابھی واپڈا کی مہربانیوں سے محفوظ تھے۔ گاؤں کے اکثر ویلے بندے ٹائم پاس کی غرض سے کبوتر ، کتے ، مرغے پالتے تھے ، جبکہ اس خاکسار نے ایک عدد ریڈیو پال لیا۔ میرا پالتو← مزید پڑھیے