فلسفہ

عبثیت (absurdism) کا سامنا/اظہر علی

البرٹ کامو کو اکثر وجودیت پسند (Existentialist) کہا جاتا ہے حالانکہ اس نے خود اس اصطلاح کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا۔ کامو کو پڑھنا زندگی کی انتہائی بے لاگ سچائی سے ملاقات ہے۔ معنی کی ہماری شدید خواہش←  مزید پڑھیے

ماورائے گماں/ علی عبداللہ

مطالعے کے دوران ایک لفظ نظروں سے گزرا؛ “ماورائے گماں”۔ لحظہ بھر کے لیے کتاب کو ایک طرف رکھا اور اس لفظ کے مفہوم پر غور کرنے لگا کہ گماں کیا ہے؟ اور اس کی سرحد سے پرے کیا شے←  مزید پڑھیے

فریڈرک ہائیک اور سوشلسٹ معیشت میں مسئلہء علم تحریر/ سجیل کاظمی

کمیونزم کا مقدمہ ہے کہ ہم سرمایہ دارانہ نظام ختم کرکے  ایک ایسا نظام قائم کریں گے جس میں حکومت تمام معاشی فیصلے لے گی یعنی کیا پیدا کرنا ہے؟ کتنا پیدا کرنا ہے؟ کدھر کتنے وسائل خرچ کرنے ہیں؟←  مزید پڑھیے

خلا کو گھورتے ہو ؟-ڈاکٹر مختیار ملغانی

خلا کو گھورتے ہو ؟خلا کے کئی چہرے ہیں، ایک اندرونی خلا ہے جہاں شعور کی روشنی ایک خاص حد سے آگے نہیں جا پاتی، دوسرا سماجی خلا ہے جس میں فرد زندگی کے جھمیلوں میں گم ہو جاتا ہے،←  مزید پڑھیے