وہارا امباکر کی تحاریر

ڈیزل انجن۔۔وہاراامباکر

رات دس بجے رڈولف ڈیزل کا شب خوابی کا لباس ان کے بستر پر پڑا تھا لیکن اس رات انہوں نے وہ لباس نہیں پہنا۔ ڈیزل ان قرضوں کا سوچ رہے تھے جن کی واپسی کا وقت قریب تھا اور←  مزید پڑھیے

کاغذ۔۔وہاراامباکر

دو ہزار سال پہلے یہ چین میں قیمتی اشیا کو لپیٹنے کے لئے ہونے والی ایجاد انسانی ذہن کی نمو کے لئے سب سے بڑا ذریعہ بن گئی۔ بانس سے ہلکا، ریشم سے سستا کاغذ لکھنے کے لئے استعمال ہونے←  مزید پڑھیے

پلاسٹک۔۔وہاراامباکر

“اگر میں غلط نہیں تو میری ایجاد مستقبل میں بہت اہم ثابت ہو گی” گیارہ جولائی 1907 کو لیو بیک لینڈ نے اپنی ڈائری میں یہ الفاظ لکھے۔ وہ خوشگوار موڈ میں تھے اور کیوں نہ ہوتے۔ تینتالیس سالہ بیک←  مزید پڑھیے

پٹواری۔۔وہاراامباکر

جدید دنیا کی کئی ایسی چیزیں ہیں جنہیں آپ دیکھ نہیں سکتے، خواہ ریڈیو ویوز ہوں یا لمیٹڈ کمپنی۔ اسی طرح ہم جائیداد کے حقوق دیکھ نہیں سکتے ۔۔۔ لیکن کئی جگہوں پر سن سکتے ہیں۔ یہ تجربہ پیرو سے←  مزید پڑھیے

ریڈار۔۔وہاراامباکر

اپریل 2010 میں آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے چند روز کے لئے اس فضائی روٹ پر پروازیں معطل ہو گئیں۔ اس تعطل نے یہ واضح کیا کہ جدید دنیا کا ہوائی جہاز پر کتنا زیادہ انحصار←  مزید پڑھیے

کلاک۔۔وہاراامباکر

مغربی برطانیہ میں ایگزیٹر کے کلاک ٹاور میں 1845 میں ایک عجیب اضافہ کیا گیا۔ یہ اس گھڑی میں منٹ کی ایک اور سوئی کا اضافہ تھا۔ اور نئی سوئی چودہ منٹ آگے تھے۔ یہ کلاک بیک وقت دو وقت←  مزید پڑھیے

لمیٹڈ کمپنی۔۔وہاراامباکر

نکولس مرے بٹلر نوبل انعام یافتہ دانشور اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر تھے۔ ان سے 1911 میں کسی نے پوچھا کہ سب سے اہم ایجاد کیا تھی جس نے صنعتی انقلاب ممکن کیا؟ بھاپ کا انجن؟ بجلی؟ ان کا جواب←  مزید پڑھیے

لفٹ۔۔وہاراامباکر

پہلے ایک چھوٹی سی پہیلی۔ ایک شخص اپنے دفتر جا رہا ہے۔ اس نے پیدل جانے کے بجائے ٹرانسپورٹ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس پر سوار ہونے سے پہلے اس نے جی پی ایس پر اپنی جگہ دیکھی۔ سفر اچھا←  مزید پڑھیے

ٹہنی کی قیمت ۔ پیسہ۔۔وہاراامباکر

آکسفورڈ ایشمولین میوزیم میں دنیا بھر سے نوادرات اور آرٹ موجود ہے۔ اس کے تہہ خانے میں پیسوں کی گیلری ہے۔ یہاں پر قدیم روم، عباسی دور، وائکنگز سمیت دنیا جہاں سے پیسے مختلف شکلوں میں دیکھے جا سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سرد زنجیر۔۔وہاراامباکر

ایک ملاح کی کشتی میں سوراخ ہو گیا۔ انہوں نے اپنا وقت جمیکا میں گزارا جہاں پر کشتی مرمت ہوئی۔ یہاں سے جاتے جاتے انہوں نے کیلے خریدے اور نیوانگلینڈ میں فروخت کئے۔ ان سے اچھا منافع کما لیا۔ یہ←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ پر جوا۔۔وہاراامباکر

اس بات کا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ پاکستان لمبے عرصے تک مستحکم جغرافیائی اکائی نہ رہے اور اپنے طریقے سے، اپنی ڈگر پر آگے بڑھتی رہے لیکن ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان کے پاس وقت زیادہ نہیں۔ پاکستانی←  مزید پڑھیے

بار کوڈ۔۔وہارامباکر

پرچون کی دکان پر زیادہ تیزی سے گاہکوں کو کیسے بھگتایا جا سکتا ہے؟ یہ وہ سوال تھا جو 1948 میں جوزف وڈ لینڈ کو حل کرنے کے لئے ملا۔ وڈ لینڈ ذہین نوجوان تھے جو جنگِ عظیم میں ایٹم←  مزید پڑھیے

بچوں کا فارمولہ دودھ۔۔وہاراامباکر

یہ آواز ایسی تھی جیسے توپ کے گولے چلے ہوں۔ ایسٹ انڈیا کا “بنارس” نامی بحری جہاز سلاویسی پر لنگرانداز تھا۔ انہیں شک گزرا کہ بحری قزاق قریب ہوں۔ یہاں سے سینکڑوں میل دور انڈونیشیا میں جاوا پر فوجیوں کو←  مزید پڑھیے

خاردار تار۔۔وہاراامباکر

“زمانے کی سب سے بڑی ایجاد۔ ہوا سے ہلکی، مٹی سے سستی، بھینسے سے مضبوط”۔ نئی ایجاد کا 1875 میں یہ اشتہار (معمولی ترمیم کے ساتھ) کسی دیوانے کی بڑ لگے لیکن خاردار تار کی ایجاد نے بہت کچھ بدل←  مزید پڑھیے

گراموفون۔۔وہارا امباکر

اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ آمدنی والا گلوکار کون ہے؟ فوربز کے مطابق یہ ٹیلر سوئفٹ ہیں جن کی 2019 کی آمدنی 185 ملین ڈالر تھی۔ انیسویں صدی کے آغاز پر اس سوال کا جواب شاید الزبتھ بلنگٹن←  مزید پڑھیے

ایجادات۔ جیت اور ہار۔۔وہاراامباکر

برطانیہ میں کپڑے کی مشینیں آ جانے کے بعد مزدوروں کی تحریک چلی۔ اس میں کپڑا بننے والے اور ٹیکسٹائل ورکر اور ہنرمند تھے جنہیں مشینوں کھڈیوں اور بننے والے فریموں پر اعتراض تھا۔ ان لوگوں نے اپنا ہنر سیکھنے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے چہرے۔۔وہاراامباکر

اساطیرِ روم میں ایک کردار جانس ہے۔ اس کردار کے بیک وقت دو چہرے ہیں۔ یہ اس کردار کی دوئی کی علامت ہے۔ بیک وقت متضاد کرداروں کی۔ پاکستان کے اندرونی سٹرکچر اور ڈائنامکس کو سمجھنا آسان نہیں لیکن اگر←  مزید پڑھیے

ہسٹری کیا ہے؟۔۔وہاراامباکر

کیا کائنات ہر قسم کے ممکن ایٹم بنا چکی ہے؟ ہاں۔ بوزون اور فرمیون جو پارٹیکل فزکس کے بنیادی ذرات ہیں، ان کا جتنے ممکنہ طریقے سے ملاپ ہو سکتا تھا، ہو چکا ہے اور اس کا نتیجہ سو کے←  مزید پڑھیے

فکر کا سفر (77)۔۔وہاراامباکر

آج ہم کائنات کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بیسویں صدی میں ہم ہر سمت میں بہت آگے بڑھے ہیں۔ اور ایک بار فزسسٹ نے ایٹم کا معمہ حل کر لیا اور کوانٹم تھیوری ایجاد کر لی تو اس نے←  مزید پڑھیے

پہیلیاں (76)۔۔وہاراامباکر

ایک پرانی پہیلی ہے۔ ایک شخص صبح سویرے ایک پہاڑی چوٹی پر طرف جاتا ہے۔ پہاڑ تک پہنچنے کا ایک ہی راستہ ہے جو بل پیچ کھاتا ہوا پہاڑ پر لے کر جاتا ہے۔ وہ سورج غروب ہونے کے وقت←  مزید پڑھیے