طیبہ ضیاء چیمہ کی تحاریر

پہلے دل درد آشنا کیجیے۔۔طیبہ ضیا

اللہ سبحان وتعالیٰ سے تعلق جوڑنے کے لئے درد دل مانگئے۔ درد دل ہی دنیا کی حقیقت سمجھا سکتا ہے۔ زندگی کو شراب کی بوتل میں ڈبکیاں دینے والے خواہ کتنے ہی زخمی کالم لکھ لیں اور بھلے کتنے ہی←  مزید پڑھیے

بلی تھیلے سے باہر آگئی/طیبہ ضیا

میٹنگز میں کچھ جلسوں میں کچھ، یہ انداز بیان دماغ پر گہری چوٹ لگنے کی علامت ہے۔ دوسری باری لینے کے لیے دھمکیاں دیں، امریکیوں سے سفارش کرائی، فالوئنگ اورمقبولیت سے ڈرایا، بات نہ بنی توترلے منت پر اتر آیا←  مزید پڑھیے

انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہے۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

کیا آرمی کے کسی جنرل کی حب الوطنی پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا سوال۔ چیف جسٹس ان صاحب سے یہ سوال پوچھ رہے ہیں جو سیلاب کو رحمت اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی بدل گیا ہے۔۔طیبہ ضیاء

پاکستان میں الا ما شا اللہ لوگ حسد جلن اور مقابلہ کی دوڑ کے سبب ڈیپریشن اور احساس کمتری و برتری کے امراض کا شدید شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ پیسے والوں کے نفسیاتی مسائل کی جھلک امیر خواتین کی←  مزید پڑھیے

فنڈ اکٹھے کرنا نظام نہ بنانا۔۔طیبہ ضیاء

اصل غم طوفانوں کا نہیں صدمہ تو یہ ہے کہ سیاسی مذہبی سماجی تنظیمیں مقابلے میں فنڈز اکٹھے کرتی ہیں مگر پچہتر برسوں میں کوئی بھی حکمران ایسا نہ آیا جو اس ملک میں طوفانوں سے نبٹنے کے لئے جدید←  مزید پڑھیے

دیوسائی تا وادیء ہنزہ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

لاہور سے بھی سکردو جہاز جاتے ہیں، اور اسلام آباد سے روزانہ پروازیں جاتی ہیں۔ گلگت بلتستان رفاہی خدمات کے سبب ہمارا مستقل مسکن بن چکا ہے۔ حالیہ وزٹ میں سکردو سے دیوسائی کے راستے گلگت تک کا سفر انتہائی←  مزید پڑھیے

بلند و بالا پہاڑوں کی ہیرو۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

گزشتہ برس ستمبر 2021 میں شگر سے تعلق رکھنے والی کم عمر کوہ پیما آمنہ شگری نے والد اور بھائی کے ہمراہ 6450 میٹر بلند خسر گنگ چوٹی سر کی، خسر گنگ چوٹی پر سبز ہلالی قومی پرچم لہرا دیا۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کو درپیش چیلنجز۔۔طیبہ ضیاء

غالباً 2002ء کی بات ہے امریکہ سے عمرہ کے لئے گئی ہوئی تھی۔ مرحوم مجید نظامی صاحب سے مکہ معظمہ سے فون پر بات ہوئی تو انہوں نے میاں صاحبان کا انٹرویو کرنے کو کہا۔ یاد رہے کہ وہ جنرل←  مزید پڑھیے

ایمانداری کا زعم ،تکبّر ہے۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

حدیث مبارکہ ہے جس نے کسی مسلمان کے ساتھ بددیانتی کی یا دھوکا دیا وہ ہم سے نہیں۔ (جامع الاحادیث۔۔ سورہ آل عمران میں فرمایا گیا:اور کسی نبی سے یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ مال غنیمت میں خیانت کرے←  مزید پڑھیے

سیاست میں مذہب کارڈ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

سورہ ابراہیم میں فرمان الٰہی ہے اور انہوں نے (دولت و اقتدار کے نشہ میں بدمست ہو کر) اپنی طرف سے بڑی فریب کاریاں کیں جب کہ اللہ کے پاس ان کے ہر فریب کا توڑ تھا، اگرچہ ان کی←  مزید پڑھیے

کہانی ایمبولینس کی۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

وہ 9جون کی تاریک شب تھی۔ ایک خوفناک طوفانی رات لال رنگ کی گاڑی کو بہا لے گئی۔ نیویارک پولیس آئی دونوں سہیلیوں کو ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال لے گئی۔ ایک بچ گئی دوسری رب سے جا ملی۔ رب←  مزید پڑھیے

خسارہ ہی خسارہ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

کہو! کیا ہم تمہیں بتادیں کہ اپنے اعمال کے اعتبار سے سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں؟ وہ لوگ جن کی تمام سعی اس دنیا کی زندگی کے پیچھے اکارت گئی اور وہ گمان کرتے رہے کہ وہ بہت←  مزید پڑھیے

پرانا پاکستان۔۔طیبہ ضیا چیمہ

پرانا پاکستان جس میں ہمارا بچپن گزرا۔ وہ گلیاں، محلے، بازار، جہاں محبت، پیار، اتفاق، بھائی چارہ، ایک دوسرے کا خیال، احساس، شرم وحیا، پاسداری، لحاظ وضع داری، ادب، احترام، عزت، سکون، آزادی، سادگی، آسودگی ہوا کرتی تھیں۔ آہ!۔ کہاں←  مزید پڑھیے