“یوتھ “اور غلامی کا شرمناک استعمال/طیبہ ضیا چیمہ
“یوتھ” لفظ موجودہ دور کی اصطلاح نہیں در حقیقت قائداعظمؒ کی ایک یوتھ یعنی نوجوان نسل تھی جس نے قیام پاکستان کی حقیقی جدوجہد میں مثال قائم کر دی۔ ہمارے والد مرحومُ جیسی شخصیات قائداعظمؒ اور علامہ اقبال کی یوتھ،← مزید پڑھیے
