سیدمصطفین کاظمی کی تحاریر
سیدمصطفین کاظمی
لوگوں نے گفتگو میں کریدا بہت ہمیں ۔ ہم خود سے ہمکلام تھے اکثر نہیں ملے

جواب آں غزل ۔۔۔ سید مصطفین کاظمی

ہمارا معاشرہ عجیب کشمکش میں ہے۔ ایک طرف ساری دنیا ایک جان لیوا وبا کے ادراک اور اس کے ممکنہ علاج کی تدبیر میں مصروف ہے لیکن ہمارے پاکستانی دانشوڑ گویا کسی اور سیارے کے باسی ہیں۔ جعلی لبرل اور فرقہ واریت کی آغوش میں پلنے والا صحافتی اور مذہبی طبقہ مختلف ناموں سے فیس بک کے صفحات پر دنیا کو یہ باور کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے کہ کرونا وائرس ایرانی حکومت نے زائرین کے ذریعے پاکستان بیجھا ہے لہذا اسلام کو شدت کیساتھ خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔←  مزید پڑھیے

مجنون۔۔سیدمصطفین کاظمی

ظریف میاں صاحب  نرم دل آدمی ہونے کیساتھ ساتھ سادہ دل انسان ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پے کبھی کبھار دنوں تک اپنا خون جگر کیے رہتے ہیں۔کتنی بار کہا بھی ہے کہ میاں اخبارات اور خاص کر ٹی وی چینلوں←  مزید پڑھیے

آئیے اس افسانے کو آگے بڑھاتے ہیں ۔ ۔۔۔۔ سید مصطفین کاظمی/قسط2

آئیے اس افسانے کو آگے بڑھاتے ہیں ۔ ۔۔۔۔ سید مصطفین کاظمی/قسط1   اس دن کے بعد ریحام دکھائی نہیں دی وہ دینا بھیڑ میں کھو گئی تھی دن مہینوں میں بدل گئے ،بھائی ہیرو سے دیوداس بن چکے تھے←  مزید پڑھیے

آئیے اس افسانے کو آگے بڑھاتے ہیں ۔ ۔۔۔۔ سید مصطفین کاظمی/قسط1

‎‎جذبات کے سمندروں میں غرق جب بھائی عدالت سے باہر نکلے تو جمائما کو کالے سوٹوں میں ملبوس انگریز زبردستی سوزوکی آلٹو میں بٹھا کر لے جا رہے تھے اور ابھی بھائی بھری بھری آنکھوں سے یہ دیکھ ہی رہے←  مزید پڑھیے