سہیل کوروٹانہ کی تحاریر
سہیل کوروٹانہ
مردانہ حسن و وجاہت کے پیکر اور ادبی ذوق کے حامل سہیل کے تیار کردہ جہاز فضا میں اونچا اڑتے ہیں، مگر انکے خیالات کی پرواز ان جہازوں سے بھی اونچی ہے۔

امب نامہ

میرا پسندیدہ پھل آم ٹنوں کے حساب سے پاکستان سے بارلے ملخ جارہا ہے۔۔ کوئی تو روکو، کوئی تو ٹوکو وگرنہ ہماری قسمت میں تھوڑا سا لنگڑا اور بے پناہ بھنگڑا ہی رہ جائے گا۔۔ آج سے تین برس قبل←  مزید پڑھیے

وزیرِ اعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب

وزیرِ اعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب، جنابِ سپیکر! ہندوستان کے گاوٴں جاتی عمرہ میں اباجی اور ہمارا وڈا تایا اپنا سوہنا لوہارا ترکھانا کر کے اپنی زندگی بسر کررہے تھے۔۔۔۔ دونوں بھرا ایک ہی حویلی میں رہتے تھے۔۔ وڈے←  مزید پڑھیے

قصہ دانتوں کا

قصہ دانتوں کا سہیل اکبر کروٹانہ کچھ دن سے محسوس کر رہا تھا کہ جب میں آلہٴ صفائی برائے دندان (جسے ٹوتھ برش یا فرشاة الأسنان کے نام سے لکھا اور پکارا جاتا ہے) استعمال کر رہا ہوتا ہوں تو←  مزید پڑھیے

شہد سے میٹھا

شہد سے میٹھا۔ سہیل اکبر کروٹانہ پاکستان ائیرفورس سے تعلق رکھنے والے محمد ابراھیم میرے تاریخی دورہء اسکردو 2005 کی دریافت ھیں۔۔ ھری پور ھزارہ کا رھنے والا ابراھیم چھوٹے خالص شہد سے بھی زیادہ میٹھا ھے۔۔ ھم دونوں پاک←  مزید پڑھیے

رانے دی ہائم

نادرا کے پاس دستیاب مخطوطات کے مطابق آپ کا اسمِ خانوادگی رانا اکبر ہے اور تابش آپ نے بطور تخلص ویلڈ کروایا ہوا ہے۔ یوں کل ملا کے بلا شرکتِ غيرے، نیز بغیر سُود کے، آپ كا اسمِ كامل رانا←  مزید پڑھیے