محمد ثاقب
محمد ثاقب ذہنی صحت کے ماہر کنسلٹنٹ ہیں جو ہپناتھیراپی، لیڈرشپ بلڈنگ، مائنڈفلنس اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس) کے شعبوں میں گذشتہ دس برس سے زائد عرصہ سے کام کررہے ہیں۔ آپ کارپوریٹ ٹرینر، کے علاوہ تحقیق و تالیف سے بھی وابستہ ہیں اور مائنڈسائنس کی روشنی میں پاکستانی شخصیات کی کامیابی کی کہانیوں کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔ معروف کالم نگار اور میزبان جاوید چودھری کی ٹرینرز ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔
جیسے آپ کی ماں آپ کے لیے سب سے زیادہ خوبصورت ہے ویسے ہی آپ کا ملک آپ کے لیے سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ اگر آپ کی زندگی کا مقصد ملک سے باہر جا کر کامیاب ہونا ہے تو← مزید پڑھیے
امریکہ میں جن ٹی وی شوز نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑے ان میں60- 1954 کے دوران دکھایا جانے والا دی آئیڈیل ڈیڈ ٹی وی شو ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ جب یہ شو اپنی مقبولیت کی انتہا پر ہوتا ہے← مزید پڑھیے
علامہ اقبال امام عالی مقامؓ کو فہمِ قرآن‘ اِحیائے اَقدارِ دین‘ تسلیم و رضا‘ صبر و قناعت اور عزیمت واستقامت کے لیے معیار و مدار سمجھتے ہیں۔ اُن کے نزدیک امام عالی مقامؓ بے مثال ایثار واستقامت کا ایک ابدی← مزید پڑھیے
سوشانت سنگھ راجپوت میرے دوستو! انڈیا کا مشہور ایکٹر جس نے خودکشی کر لی۔اب 1984 میں پیدا ہونے والا یہ نوجوان جو ایک عزت دار فیملی سے تعلق رکھتا تھا۔پڑھائی میں بھی بہت اچھا اور پیسوں کی بھی کوئی کمی← مزید پڑھیے
یہ نارووال پنجاب پاکستان کے ایک گاؤں مالوکے تتلا جاٹ کا منظر ہے سکول جاتا ہوا محمد امین نامی چھوٹا بچہ اچانک ایک خوفناک کتے کو اپنی طرف لپکتا ہوا دیکھتا ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ کتا اس بچے← مزید پڑھیے
پاکستان کی بہادر پولیس آفیسر ایس ایس پی شہلا قریشی سے ایک یادگار میٹنگ کے بعد نوٹس بناتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ کیا انسان چند پروٹوکولز کو فالو کر کے اپنی زندگی کو اگلے لیول پر لے کے← مزید پڑھیے
پاکستان کی ٹاپ ٹرینر شیرین نقوی ایک متحرک شخصیت گزشتہ دنوں کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات ہوئی مہمان نواز پر وقار چہرے پر مسکراہٹ، سٹرانگ انرجی ، مضبوط آواز اور عاجزی اللہ تعالی نے گویا خصوصی طور پر← مزید پڑھیے
کسی بھی لفظ کی حقیقت ، اس کے استعمال اور کرنے والے کی سرگرمی سے عیاں ہوتی ہے ورنہ بہت سی اصطلاحات اس خطہ کے علاوہ دیگر زبانوں اور ریاستوں کے ستون عمل میں لاتے ہیں۔ عام الفاظ میں یہ← مزید پڑھیے
اپنی ڈائری سے منتخب کی ہوئی خوبصورت بات سے اس کالم کا آغاز کرتے ہیں کہتے ہیں دھرتی پر اندھے کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوتا کیونکہ پوچھ کر چلتا ہے اور جو پوچھ لیتا ہے وہ ایک دن بتانے کے پیسے← مزید پڑھیے
محترم دوستو! آپ کے پاس ایک کینو ہے آپ اس کو صبح دبائیں تو کینو کا جوس نکلے گا دوپہر، شام اور رات کو دبائیں پھر بھی کینو کا جوس ہی نکلے گا اسی طرح سنگترے کو دبایا جائے تو← مزید پڑھیے
عید کا دن زندگی کے خاص دنوں میں سے ایک دن، میرے دوستو! یہ ضروری ہے کہ ہم اس دن کو ایک خاص طریقے سے گزاریں۔ عید کا یہ دن ہمارے زندگی کو 90 ڈگری پر تبدیل کرنے کی طاقت← مزید پڑھیے
لوگوں کے مختلف مزاج پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ان کے مزاج کا یہ اختلاف زمین کے مزاج کے مختلف ہونے کی طرح ہے۔ بعض لوگ نرم اور سہل خو ہوتے ہیں اور بعض سخت کھردرے۔ کچھ← مزید پڑھیے
علِم ذہانت ہمیں یہ بتاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز توانائی ہے ہم اپنے ہاتھ کو حرکت دیتے ہیں, زبان سے کوئی لفظ ادا کرتے ہیں تو یہ عمل مثبت یا منفی انرجی کی صورت میں ہماری زمین پر← مزید پڑھیے
یہ میلسی شہر میں واقع ایک گاؤں کا منظر ہے. 80 کی دہائی ہے اور حوالدار علی شیر کے گھر میں موجود لوگ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی تقریب کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں. صحن میں پانی← مزید پڑھیے
پاکستان کے مشہور امیج کنسلٹنٹ حامد سعید کی لائف سٹوری کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ کہتے ہیں ثاقب بھائی کلر اور لباس کی ایک زبان ہوتی ہے ان کی اس بات پر اندرا نوئی (Indra Nooyi) یاد آگئیں انڈیا سے← مزید پڑھیے
یہ نیویارک کے گورنر آفس کا منظر ہے۔ گورنر ماریومیتھیوکومو(MARIO MATTHEW CUOMO)جو اپنی خوش لباسی کی وجہ سے مشہور تھے ایک نوجوان امیج کنسلٹنٹ کی آمد کے منتظر تھے۔ حامد سعید نامی اس پاکستانی نوجوان کا گرم جوشی سے استقبال← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر ایک ورکشاپ اٹینڈ کرنے کا موقع ملا۔ مشہور ٹرینر ڈاکٹر ذکی الدین اے -آئی کی گروتھ کے بارے میں بتا رہے تھے انہوں نے بتایا کہ چیٹ جی- پی- ٹی کے ورژن نمبر 4 کی← مزید پڑھیے
چارلس ڈکنز کا کہنا ہے کہ خوشی اور طمانیت آپ کی خوبصورتی کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ یہ آپ کی نوجوانی برقرار رکھنے میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ 80سالہ جوان شخص پاکستان کے مشہور صحافی گروپ ایڈیٹر محمود← مزید پڑھیے
فرسٹ ایڈ سیکھناکیوں ضروری ہے؟ میرا چھوٹا بھائی فارماسسٹ ہے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اس نے فارم -ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ڈگری کی تکمیل کے بعد اس کے کچھ کلاس فیلوز جاب کی تلاش میں لاہور آگئے۔گرمیوں← مزید پڑھیے
ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہوۓ گزارا بہت مشکل تھا اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک← مزید پڑھیے