صنوبر ناظر کی تحاریر

ببو/صنوبر ناظر

وہ پچھلے پندرہ منٹ سے میری گود میں اپنا سر رکھے سکون سے لیٹا تھا۔ میں آہستہ آہستہ اسے سہلا رہی تھی۔ اسکی آنکھیں ابھی تک نم تھیں۔ آج پہلی بار میں اسکی آنکھوں سے بہتے آنسو دیکھ کر حیران←  مزید پڑھیے

وہ باتیں تری وہ فسانے ترے/صنوبرناظر

(اگر منٹو اور موپاساں ملتے تو کیا گفتگو کرتے ) آج صبح سے طوفانی بارش نے پیرس کی تمام شاہراہوں کو جل تھل ایک کیا ہوا ہے۔ ایفل ٹاور کی دوسری منزل کے ایک ریسٹورینٹ کے ایک پرسکون گوشے میں←  مزید پڑھیے

وہ جو تاریک راہوں میں ماری گئیں/صنوبر ناظر

وہ گہری نیند سے ہڑبڑا کر ایک دم سے اٹھ بیٹھی اور دونوں ہاتھ اپنے گلے پر ایسے پھیرنے لگی جیسے تسلی کرنا چاہ رہی ہو کہ گردن تن سے جدا تو نہیں۔ نظریں زمین کو بے یقینی سے تکنے←  مزید پڑھیے

نہ سر جھکائیں، نہ ہاتھ جوڑیں/صنوبر ناظر

عورت مارچ ان خواتین کے نام جو مساوات، تنوع، اور شمولیت کے لیے آواز بلند کرتی ھیں اسی لئے اس سال کی تھیم “خواتین کو آگے لاؤ، ترقی کی رفتار بڑھاؤ ” رکھا گیا ہے۔ پھر آن پہنچا ہے وہ←  مزید پڑھیے

باغی عورتیں/صنوبر ناظر

20 دسمبر 2020 کی خنک دوپہر کریمہ بلوچ نے اپنا گرم کوٹ پہنا اور حسب معمول اپنے شوہر کی طرف مسکرا کر بولی “تھوڑی چہل قدمی کرکے آتی ہوں”۔ خوبصورت چہرے اور چمکتی ہوئی آنکھوں والی کریمہ اکثر جھیل کے←  مزید پڑھیے

ناٹک پرانا چل رہا ہے/صنوبر ناظر

کم از کم الیکشن کے انعقاد کے بعد اس ابہام کا تو قلع قمع ہوا کہ آیا الیکشن ہوں گے بھی یا نہیں۔ لیکن اس بار بھی ووٹنگ کے بعد چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی الیکشن کے سو فیصد←  مزید پڑھیے

نور کی سیانیاں اور دیوانیاں/صنوبر ناظر

کہتے ہیں کہ عورت حسین ہو اور پھر سمجھدار بھی ہو تو یہ ’لیتھل کومبینیشن ‘ کہلاتا ہے لیکن نور ظہیر نے اپنے نئے افسانوں پرمشتمل کتاب ’سیانی دیوانی‘ میں عورت کے انکار کرنے کی جراًت کو بھی اس ’کومبینیشن‘←  مزید پڑھیے

جمہوریت اور انتخابات تاریخ کے آئینے میں/صنوبر ناظر

بات چاہے ڈیموکریسی (جمہوریت) کی ہو یا الیکشن ( انتخابات) کی ، تانا بانا قدیم یونانی یا رومن تہذیب سے ہی ملتا ہے۔ ڈیمو کا مطلب لوگ اور کریسی کی معنی طاقت کے ہیں یعنی “لوگوں کی طاقت “۔کہا جاتا←  مزید پڑھیے