قادر خان یوسفزئی کی تحاریر
قادر خان یوسفزئی
Associate Magazine Editor, Columnist, Analyst, Jahan-e-Pakistan Former Columnist and Analyst of Daily Jang, Daily Express, Nawa-e-Waqt, Nai Baat and others. UN Gold medalist IPC Peace Award 2018 United Nations Agahi Awards 2021 Winner Journalist of the year 2021 reporting on Media Ethics

توانائی بحران سے ملکی اور عالمی سطح پر قوت خرید متاثر ۔۔قادر خان یوسف زئی

عالمی سطح پر متبادل ایندھنوں کی تلاش کا کام تیزی پکڑ رہا ہے جو کہ وقت کا تقاضا بھی ہے کیونکہ اس وقت توانائی کے جو ذرائع روئے ارض پر اور زیر زمین موجود ہیں وہ تیزی سے کم ہو←  مزید پڑھیے

ساڈے نال سجنا نے کیتی بے وفائی اے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے←  مزید پڑھیے

دفاعی سلامتی کو لاحق خطرات ؟ ۔۔قادر خان یوسف زئی

دفاعی سلامتی کا دار و مدار مضبوط معیشت سے بھی جڑا ہوا ہے اور مضبوط معاشی پالیسی کو برقرار رکھنے کے لئے آبادی میں توازن کا ہونا ضروری خیال کیا جاتا ہے۔ پاکستان اس وقت معاشی دشواریوں کا سامنا کررہا←  مزید پڑھیے

بجٹ اور قومی اہداف۔۔قادر خان یوسفزئی

معیشت خطرات کا شکار، زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گرچکے ، افراط ِ زر اور مالیاتی خسارہ بے قابو ہوچکا ہے ، ملکی معیشت کو استحکام دینے کے لیے اقدامات پر معاشی ماہرین ملے جلے رجحان کا اظہار←  مزید پڑھیے

غذائی نظام میں بڑی تبدیلی کی ضرورت۔۔قادر خان یوسف زئی

غذائی تحفظ کو بہتر بنانے کے لئے موثر زرعی خوراک کی پالیسیاں اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانا انتہائی ضروری اقدام تصور کیا جاتا ہے۔ بھوک اور غذائی قلت انسانیت کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں سے←  مزید پڑھیے

آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے بہتر ۔ ۔قادر خان یوسف زئی

آزادی کا یہی اثر ہے تو اس آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے اچھی تھی، جس میں دلوں میں اسلام کی غیرت اور مظلوموں سے ہمدردی کے جذبات موجزن رہتے تھے، کیا آپ وہی نہیں نامو س ِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں تک قرباں کردیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

افلاس دور کرنے کے لئے ایک اور قرضہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

دنیا میں بعض حوادث آفاقی ہوتے ہیں، جن پر انسان کو کوئی کنٹرول نہیں ہوتا، یا یوں کہیے کہ انسان ان پر آہستہ آہستہ قابو پا رہا ہے، مثلاً زلزلے، سیلاب، آندھیاں، جھکڑ، وبائی امراض یا  کسی   قوم کی ہمسائیگی←  مزید پڑھیے

فضائی آلودگی ا ربوں لوگوں کی صحت کوخطرات۔۔ قادر خان یوسف زئی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر برس ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی بنا پرزندگی سے محروم ہوجاتے ہیں جن میں سے 70لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

عوام کے انسانی حقوق ۔۔قادر خان یوسفزئی

کہتے ہیں کہ جس بھیڑیےکے منہ کو انسان کا خون لگ جائے، پھر اسے کسی اور جانور کے خون میں لذت ہی نہیں ملتی۔ بھیڑیوں کے متعلق تو معلوم نہیں لیکن یہ حقیقت ہے جب اقتدار کے حصول کے لئے←  مزید پڑھیے

کچھ نوجوانوں کے نام۔۔ قادر خان یوسف زئی

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ جس طرح خود غلامی کی زندگی جیے اورٖغلامی کی موت مریں، اسی طرح آپ کی آئندہ نسلیں بھی غلام پیدا ہوں اور غلامی کی   زندگی میں اپنی عمر بسر کرلیں تو پھر جس طرح←  مزید پڑھیے

سول بالادستی کا خواب ۔۔ قادر خان یوسف زئی

شہر اقتدارمیں 2014کو126دنوں تک جاری پاکستا ن تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں سے جو سیاسی بحران پیدا ہوا اس کا اختتام اے پی ایس پشاور حملے میں معصوم بے گناہ بچوں کی شہادتوں پر ہوا تھا تاہم←  مزید پڑھیے

سیاست اور اخلاقی اقدار۔۔قادر خان یوسفزئی

اخلاقی اقدار وہ اصول ہیں جو اچھے ہونے، اچھا کرنے اور دوسروں کے لئے بنیادی احترام کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لئے مناسب طرز عمل اور اخلاق کو سختی سے نافذ کرتے ہیں۔ درحقیقت، ضروری نہیں کہ تمام←  مزید پڑھیے

تمہیں ظلم میں مہارت ہے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ملک میں جب سے حالیہ سیاسی بحران شروع ہوا ہے،بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جیسے اس کے پس پردہ مقتدر حلقوں کا کوئی کردار ہے۔ یہ حلقے←  مزید پڑھیے

وہ اس ادا سے روئے ۔۔قادر خان یوسف زئی

برطرف وزیراعظم عمران خا ن نے استعارۃً صحافیوں سے دوران گفتگو کہا کہ” میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ان کو پاکستان پر مسلط کریں گے، اس سے تو اچھا تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے“۔ اس←  مزید پڑھیے

ہر خطا معصوم ہوکر رہ گئی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

سیاسی استحکام کا مطلب موثراور اعلیٰ معیار کی حکومت، قانون کی حکمرانی اور بدعنوانی سے پاک نظام پر مبنی ادارہ جاتی معیار ہے ۔ویانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق2050 تک دنیا کا قریباً 30 فیصد حصہ سیاسی عدم استحکام←  مزید پڑھیے

رنج لیڈر کو بہت ہے مگر۔ ۔ قادر خان یوسف زئی

سابق وزیراعظم کی جانب سے مبینہ امریکی سازش کے بیانیہ کی جو بحث جلسوں میں چل رہی ہے اور ہر آن ایک ہی بیان ہے کہ ان کی حکومت کو بیرونی مداخلت کے ذریعے میر جعفر اور میر صادق نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی اندرونی جنگ /تحریر-قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے بارے میں اتنا مخالفانہ رویہ اختیار کرنے کے باوجود روس نے ہمیشہ پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا کئی بار اظہار کیا۔دراصل وہ بھارت اور پاکستان دونوں کی امریکا سے وابستگی ختم کرنا چاہتا تھا ،اقوام ِمتحدہ میں بھی اس کا یہی کردار رہا۔←  مزید پڑھیے

عوامی حاکمیت کی بالادستی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

قانونی سکالر فریڈرک شوئر سے پوچھا گیا کہ آئین کو آئینی کیا بناتاہے ؟ انہوں نے جواب دیاکچھ نہیں ، نہ ہی کوئی چیز آئین کو غیر آئینی بناتی ہے اور نہ ہی کوئی چیز بنا سکتی ہے ۔ یہی←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادی۔۔قادر خان یوسف زئی

کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کانہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت ، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکارہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے←  مزید پڑھیے

بھاشن۔۔قادر خان یوسفزئی

بھاشن۔۔قادر خان یوسفزئی/اقتدار سے محرومی کے بعد جارحانہ رویے کے ساتھ سڑکوں پر آ نے سے بادی ٔ النظر یہی لگتا ہے کہ جب کہا تھا کہ خطرناک ہوجاؤں گا ، تو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ واقعتاً اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ’’ خطرناک ‘‘ ہوتے جارہے ہیں←  مزید پڑھیے