ڈاکٹر پرویز بزدار کی تحاریر
ڈاکٹر پرویز بزدار
مضمون نگار نے کائسٹ جنوبی کوریا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری کر رکھی ہے اور اب جنوبی کوریا میں مقیم ہیں۔ وہ موبائل اور کمپیوٹر کے پروسیسرز بنانے میں آرٹی فیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کو استعمال کرنے کے طریقوں پر تحقیق کر رہے ہیں۔

بے روزگاری کی وجوہات۔۔۔(قسط7) پرویز بزدار

معیشت اور معاشی ترقی کےلیے اہم عوامل میں سے ایک فیکٹر کام کرنے والے لوگ (مزدور)  ہیں، مگر چونکہ  کام کرنے والوں سے زیادہ مسائل کام نہ کرنے والے لوگوں کے ہوتے ہیں، اس لیے ہمیشہ بے روزگار اور بے←  مزید پڑھیے

معاشی عدم مساوات اور غربت —(قسط 6) پرویز بزدار

یوں تو ہر فرد کی ہزاروں خواہشیں  ایسی  ہیں کہ ہر خواہش پر اس کا  دم نکلتا ہے،  مگر معاشرے کے دوسرے افراد کے ساتھ برابری کی خواہش ایسی ہے جو  ہر انسان کی  فطرت میں موجود ہے۔ اسی خواہش←  مزید پڑھیے

بنکنگ سسٹم اور سٹاک ایکسچینج کا تعارف — (قسط 6) پرویز بزدار

بنک اور سٹاک ایکسچینج کا نام سنتے ہی عام طور پر حرام و حلال اور جائز و نا جائز کی بحثیں شروع ہوتی ہیں۔ مگر اسلامی نقطہ نظر سے کسی بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم سب جانتے ہی ہیں←  مزید پڑھیے

معاشی ترقی کے راز –( قسط 5) ۔۔۔پرویز بزدار

عام طور پر معاشی ترقی کو کسی ملک کے قدرتی وسائل مثلاً  تیل، گیس اور کوئلہ کی پیداوار پر منحصر سمجھا جاتا ہے۔  یہ قدرتی وسائل ترقی کی ایک وجہ تو ضرور ہیں مگر یہ واحد وجہ نہیں۔  ماضی قریب←  مزید پڑھیے

یہ جی ڈی پی کیا ہے ؟ — قسط(4)  پرویز بزدار

ہم کسی اور معاشی اصطلاح سے واقف ہوں نہ ہوں مگر جی ڈی پی کے نام سے ضرور واقف ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ ہر سال بجٹ نشریات میں ہونے والی وہ بحثیں ہیں جنہیں سن کر ہمارے کان پک←  مزید پڑھیے

معیشت کے کردار  ۔۔۔( قسط3)  پرویز بزدار

موجودہ دور میں جس طرح سرمایہ دار اشخاص کی بجائے تجارتی ادارے (کارپوریٹس) بن گئے، اسی طرح معیشت کے اصل کردار بھی اب فرد نہیں بلکہ ادارے ہیں۔ یہ ادارے ایک خاص قسم کی ہم آہنگ ذہنیت رکھنے والے افراد←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے مکاتب فکر۔۔ (قسط 2) پرویز بزدار

کسی ملک کا سیاسی نطام جو بھی ہو مگر آج کے دور میں اس کا معاشی نطام سرمایہ دارنہ (کیپٹلسٹ اکانومی) ہی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ مختلف ملکوں میں سرمایہ دار مختلف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آسان لفظوں←  مزید پڑھیے

معیشت کے بنیادی خدوخال۔۔(قسط1)پرویز بزدار

ہمارے معاشرے میں ٹیکنیکل موضوعات پر کم بحثیں ہوتی ہیں اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ہمیں بحثوں پر لگانے والے زیادہ تر نان ٹیکنیکل لوگ ہیں۔ عمومی طور پر مباحث کا آغاز اینکرز، خطیب یا پھر سیاست دان←  مزید پڑھیے