ہم نےدشمن کیسے ایجاد کیا؟-ناصر عباس نیّر
آپ کہاں سے ہیں؟ اٹلی سے۔ آپ کے دشمن کون رہے ہیں؟ میں سمجھا نہیں۔ میرا مطلب ہے وہ کون لوگ ہیں، جن کے خلاف صدیوں تک آپ لڑتے رہے ہیں، زمین کی ملکیت، نسلی رقابت، سرحدی در اندازیوں وغیرہ← مزید پڑھیے
