ناجیہ احمد کی تحاریر
ناجیہ احمد
مختصر تعارف ۔۔۔ ناجیہ احمد میں سہ ما ہی تشکیل میں شائع نثری نظم سے ادب میں شمولیت کا آغاز ہوا،اور یہ سلسلہ جاری رہا،کچھ عرصہ تسطیر میں بھی شمولیت رہی۔وقت نےجب اپنی زمیں سےدور کیا تو قلم پھر بھی ساتھ رہا۔1995 کینڈا نے بہت حوصلہ دیا۔ایک نرس کی حیثیت سے بہت عرصے تک انسانیت کی خدمت کا موقع ملا۔اس د ور ان یونیورسٹی سے انفیکشن کنٹرول میں ماسٹر کیا۔اس وقت ایجوکیٹر کے طور پر طب کے مضامین کالیج میں پڑھا تی ہوں، اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں لکھتی ہوں اور دونوں زبانوں کی تخلیقات کا مطالعہ کیا ہے،شاعری اور نثر کے علاوہ ڈرامے اور mythology سے لگاؤ ہے۔ --

لفظوں میں تصویریں ،ایک جائزہ/ ناجیہ احمد

بحیثیت افسانہ  نگار ْممتاز حسینٌ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ جھنگ میں پیدا ہوۓ،اپنی راہیں خود بنانے کی تگ ودو میں نیویارک میں مستقل قیام کیا۔بحیثیت مصور، ڈرامہ نگار، شاعر، افسانہ نگار،اور فلمساز نام کمایا مگر جھنگ کی←  مزید پڑھیے