نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

بلاول بھٹو زرداری غصے میں کیوں ہیں؟/نجم ولی خان

بلاول بھٹو زرداری اس وقت نواز شریف پر سخت غصے میں ہیں۔ ہمارے بہت سارے دوست سمجھتے ہیں کہ یہ غصہ انتخابی مہم کا حصہ ہے۔ اس طرح کے کاموں میں اسی طرح ہی ہوتا ہے مگر میرا خیال ہے←  مزید پڑھیے

کئی خوف اچھے ہوتے ہیں /نجم ولی خان

زندگی بالکل ویسی نہیں جیسی فلموں، کتابوں اور کہانیوں میں بتائی جاتی ہے اور نہ ہی زندگی گزارنے کے اصول۔ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ بہادری بہت بڑی شے ہے اور ہیرو ہمیشہ بہادر ہوتا ہے اور ایسا بہادر جو←  مزید پڑھیے

میاں صاحب، ایسا مت کہیں، ایسا مت کریں/نجم ولی خان

میاں نواز شریف اپنے بھائی شہبا زشریف، صاحبزادی مریم نواز اور اسحق ڈار کے ساتھ لاہور چیمبر آف کامرس گئے۔ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی کی سیاسی تربیت معیشت کے شعبے میں کرنا چاہ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سب سے مشکل دھندا سیاست/نجم ولی خان

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ سب سے مشکل دھندا کون سا ہے تو میں بلاتوقف کہوں گا سیاست، ہاں، اس پر ضرور اختلاف کیا جا سکتا ہے کہ سیاست دھندا ہے بھی یا نہیں۔ سیاست کامطلب اگر ملک و←  مزید پڑھیے

ایجنسیاں غلط پکڑتی ہیں؟/نجم ولی خان

یہ پروپیگنڈہ بہت زیادہ ہے کہ ملکی سلامتی کی ذمہ دار ایجنسیاں ایسے معصوم اور بے گناہ شہریوں کو اٹھا لیتی ہیں، غائب کر دیتی ہیں جو ملک دشمن تو ایک طرف سیاسی سرگرمیوں تک میں ملوث نہیں ہوتے۔ میں←  مزید پڑھیے

سہیل وڑائچ اور خانصاحب کی معافی کا مقدمہ/نجم ولی خان

ہمارے ہاں صحافی کی آزاد رائے کا تصور ہی نہیں ہے۔ سیاسی رہنماؤں کی نظر میں صحافیوں کی دو ہی کیٹیگریاں ہیں، ایک میں وہ مالشئیے ہیں سو ان کی ذمے داری ہے کہ وہ ان کی مالش کرتے رہیں،←  مزید پڑھیے

قائد او ر اقبال سے سیکھو/نجم ولی خان

میں اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان کی نظریاتی بنیاد سرسید احمد خان نے ہی رکھ دی تھی اور سرسید احمد خان کون تھے، ان کی بہت لمبی سی داڑھی تو ضرور تھی مگر وہ مسلمانوں میں زمانے کی تعلیم کے←  مزید پڑھیے

سٹوڈنٹس کے لئے گریڈنگ سسٹم/نجم ولی خان

لیں جناب، انٹربورڈ کوارڈینیشن کمیشن یعنی معروف عام آئی بی سی سی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب سٹوڈنٹس کو رزلٹ کارڈ پر نمبروں کی بجائے گریڈ ملیں گے۔ یہ فیصلہ پہلے مرحلے میں نویں اور گیارہویں جماعت کے←  مزید پڑھیے

صحافت بارے مغالطے/نجم ولی خان

یہ کنئیرڈ کالج فار ویمن میں اس مذاکرے میں ڈسکس کیے گئے ایشوز ہیں جس کا عنوان ڈیجیٹل دور میں موجودہ صحافت کو درپیش چیلنجز اور مواقع تھا۔ میں نے سٹوڈنٹس کو بتایا کہ ہر مشکل ایک موقع بھی ہوتی←  مزید پڑھیے

محسن نقوی سپیڈ/نجم ولی خان

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی صرف مین آف آئیڈیاز، ہی نہیں وہمین آف ایکشن، بھی ہیں۔ میں ان کے بارے گواہی صرف ان کی وزارت اعلیٰ کے حوالے سے نہیں دے رہا، میں ان کے کام کرنے کے انداز←  مزید پڑھیے

اب کیا ہوگا؟/نجم ولی خان

فیصلہ ہوگیا، 8فروری کو انتخابات ہوں گے۔ ان میں مسلم لیگ نون پنجاب اورقومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن کے سامنے آئے گی۔ دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی ہوگی جس کے پاس ممکنہ طور پر سندھ بھی ہوگا←  مزید پڑھیے

پاکستان صرف پاکستانیوں کا ہے/نجم ولی خان

پاکستان صرف پاکستانیوں کا ہے میرا گلہ، شکوہ ان سے ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں، پاکستان کا کھاتے ہیں، اسی سے عزت، دولت، عہدے اور شہرت لیتے ہیں مگر ان میں سے کچھ سعودی عرب کے وفادار ہیں اور←  مزید پڑھیے

پاک فوج، کچھ اور مغالطے/نجم ولی خان

پاک فوج کے بجٹ بارے پروپیگنڈے پرٹھوس حقائق بیان کئے تو بہت سارے مزیدسوالات ملے۔ میں یقینی طور پر پاک فوج کا ترجمان نہیں۔ وہ بہتر طو ر پر اس حوالے سے وضاحت کر سکتے ہیں مگرمیں بطور صحافی اور←  مزید پڑھیے

فوج کا بجٹ؛پروپیگنڈے کا جواب/نجم ولی خان

میں کل صبح کنیئرڈ کالج فار ویمن کے سیمینارمیں تھا، خواتین کی تعلیم کے حوالے سے میرے ملک کا بہترین سے بھی بہتر ادارہ، موضوع اس ڈیجیٹل ایرا میں صحافت اور اس کی تعلیم میں موجود مواقع اور چیلنجز تھے←  مزید پڑھیے

شریف خاندان/نجم ولی خان

میں نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو سنا، وہ بتا رہے تھے کہ جب وہ جیل میں تھے تو ان کی بیٹی مریم نے آ کر کہا کہ وہ انہیں بھی گرفتار کرنا چاہتے←  مزید پڑھیے

صدر علوی کیا کریں ؟/نجم ولی خان

صدر عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو مملکت کا یہ سب سے اعلیٰ اور باوقار منصب سنبھالا تھا اور اب وہ پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد آئین کے تحت ملنے والے اس بونس پیریڈ پر ایوان صدر←  مزید پڑھیے

کچھ جنگیں ناگزیر ہوتی ہیں/نجم ولی خان

ہمارے کچھ دانشور ہیں یا شائد علم ریاضی کے ماہر جو اچھی جمع تفریق کر لیتے ہیں، وہ مسلسل بتا رہے ہیں کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کا یہ مرحلہ شروع کر کے بڑی غلطی کی ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف بدستور مائنس ہیں ؟-نجم ولی خان

ہمارے بہت سارے باخبر صحافیوں نے لکھا، نواز شریف اِن، عمران خان آؤٹ، یقین کیجئے سابق وزیراعظم کے لندن سے سعودی عرب پہنچنے اور دوبئی سے اُمید پاکستان، کے نام سے خصوصی فلائیٹ کی بکنگ اورلیگی فاختاؤں کے قائد شہباز←  مزید پڑھیے

ریاست بنام عمران خان/نجم ولی خان

کہتے ہیں کہ نومئی کے واقعات کے نامزد ملزم عمران احمد خان نیازی اپنے اوپر فرد جرم سے انکار کرتے ہیں اور صفائی میں دو بڑے دلائل دیتے ہیں، ا ول، جس وقت یہ واقعات ہوئے وہ گرفتاری کی حالت←  مزید پڑھیے

افغانیوں کو جانے دو/نجم ولی خان

ہمارے بہت سارے دانشوروں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں کہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی وارننگ کیوں دی گئی ہے۔ مجھے ایسے لوگوں پر ہمیشہ حیرت ہوتی←  مزید پڑھیے