نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

لاہور انتقا م لے گا/نجم ولی خان

میں نہیں جانتا کہ برائلر دانشور اور یوٹیوبر صحافی کس دنیا میں رہتے ہیں، کہاں سے انہیں خبریں اور تجزئیے ملتے ہیں مگر میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ ٹوئیٹر، فیس بک اور یوٹیوب کی ورچوئل ورلڈ سے ہماری رئیل←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے سوا آپشن کیا ہے؟-نجم ولی خان

میں نے 21 اکتوبر کومیاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد سے اب تک ان کی پولیٹیکل مووز، کا بغور جائزہ لیا ہے۔ جائزہ تو میں نے عمران خان، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق کی مووز←  مزید پڑھیے

احسن بُھون جواب دیں /نجم ولی خان

بہت سارے لوگوں کا پروپیگنڈہ تھا کہ اسٹیبشلمنٹ، نگران اور مسلم لیگ (ن) مل کر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ اول الذکر کے لئے یہ توجیہہ پیش کی جاتی ہے کہ وہ ملک میں معیشت کی بہتری کے لئے ایسا←  مزید پڑھیے

دانِش۔وَڑ/نجم ولی خان

سوشل میڈیا جوں جوں زندگی کا ناگزیر حصہ بنتا چلا جا رہا ہے توں توں ہمارے عوام میں دانشور بننے کا جنون بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ عمومی طور پر دانشور اسے ہی سمجھا جاتا ہے جو سب سے انوکھی←  مزید پڑھیے

انتخابات کے خلاف منظم سازش ناکام/نجم ولی خان

یہ وہ لوگ تھے جو انتخابات کے انعقاد کے لئے شور مچا رہے تھے، کہہ رہے تھے کہ ان کے لیڈر نے عوامی مقبولیت میں بھٹو اور نواز شریف تو کیا قائداعظم تک کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں مگر دوسری←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتیں اور عوامی مغالطے/نجم ولی خان

وہ لوگ جو بیانیے بنانے کے ماہر ہیں، جن کے اپنے دور میں فوجی عدالتوں سے سویلینز کو عمر قید سے سزائے موت تک ہوتی رہیں، آج وہ خود ان کی زد میں آئے ہیں تو انہی فوجی عدالتوں کی←  مزید پڑھیے

سقوطِ کشمیر کے چار مجرم/نجم ولی خان

شریکے، میں یہی ہوتا ہے کہ زمین پر قبضہ اسی کا ہوتا ہے جو زیادہ تگڑا ہوتا ہے، جس کی پنڈ میں زیادہ سنی جاتی ہے، جو تھانے کچہری میں زیادہ چست، زیادہ چالاک ہوتاہے۔ جب تک دونوں فریق تگڑے←  مزید پڑھیے

یہ سوال لاکھوں نوجوانوں کے روزگار کا ہے/نجم ولی خان

یہ بات نہیں کہ مجھے موٹرسائیکل رکشے بہت اچھے لگتے ہیں، بھلا یہ بھی کوئی اچھی لگنے والی سواری ہے، جس کی کوئی کل سیدھی ہی نہیں، سات سات بندے بٹھا لیتے ہیں، یوں بھی ہوتا ہے کہ پیچھے وزن←  مزید پڑھیے

مجیب الرحمان بننا چاہتے ہو؟/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کئی ماہ بعد میڈیا کا سامنا ہوتے ہی وہی غیر ذمہ دارانہ اور مہم جویانہ رویہ اختیار کیا جو اس کا خاصہ ہے۔ اس نے بیان دیا کہ شیخ مجیب الرحمان کے خلاف انہوں←  مزید پڑھیے

ہسپتال بند، ذمہ دار کون؟-نجم ولی خان

میرے شہر کے تمام ٹیچنگ یعنی بڑے بڑے ہسپتال، جن میں جناح، میو، سروسز، چلڈرن، گنگارام وغیرہ سب کے سب شامل ہیں، ایک ہفتے سے زائد ہوگیا بند پڑے ہیں۔ ان کے شعبہ بیرونی مریضاں، میں ینگ ڈاکٹروں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

انہیں شفاف انتخابات چاہئیں؟-نجم ولی خان

ہمارے سیاسی رہنما کہتے ہیں کہ انہیں آٹھ فروری کوملک میں صاف او ر شفاف انتخابات چاہئیں۔ یہ مطالبہ کرنے میں اس وقت سب سے آگے پاکستان تحریک انصاف ہے اوراس کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین لیول پلئینگ فیلڈ←  مزید پڑھیے

ہیرو خود کشی نہیں کرتے/نجم ولی خان

میں سی ای او بنوں کنٹونمنٹ بورڈ بلال پاشا کی خود کشی پر ایک فلمی ڈائیلاگ ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے، کی پوسٹس کرنے والوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ تم سب←  مزید پڑھیے

جنرل عاصم منیر پر اعتماد کیا جا سکتا ہے/نجم ولی خان

آج جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سنبھالے ہوئے پورا ایک برس ہوگیاہے۔ جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں تو سامنے ٹی وی پر رپورٹ چل رہی ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج ساٹھ ہزار کی ریکارڈ سطح←  مزید پڑھیے

سہیل وڑائچ بمقابلہ عرفان صدیقی/نجم ولی خان

یہ کسی ذاتی جھگڑے یا جائیداد کی نہیں دو دانشوروں کی لڑائی ہے سو یہ ایک نظرئیے اور فکر کی لڑائی ہے۔ یہ ایک سوال کی لڑائی ہے کہ کیا نواز شریف کو عمران خان کو معاف کر دینا چاہیے۔←  مزید پڑھیے

بنام سی ایم، آئی جی، سی ٹی او/نجم ولی خان

جی ہاں، میں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ اور سی ٹی او کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز سے اٹھارہ سال سے کم عمر ان ہزاروں نوجوانوں←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو زرداری غصے میں کیوں ہیں؟/نجم ولی خان

بلاول بھٹو زرداری اس وقت نواز شریف پر سخت غصے میں ہیں۔ ہمارے بہت سارے دوست سمجھتے ہیں کہ یہ غصہ انتخابی مہم کا حصہ ہے۔ اس طرح کے کاموں میں اسی طرح ہی ہوتا ہے مگر میرا خیال ہے←  مزید پڑھیے

کئی خوف اچھے ہوتے ہیں /نجم ولی خان

زندگی بالکل ویسی نہیں جیسی فلموں، کتابوں اور کہانیوں میں بتائی جاتی ہے اور نہ ہی زندگی گزارنے کے اصول۔ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ بہادری بہت بڑی شے ہے اور ہیرو ہمیشہ بہادر ہوتا ہے اور ایسا بہادر جو←  مزید پڑھیے

میاں صاحب، ایسا مت کہیں، ایسا مت کریں/نجم ولی خان

میاں نواز شریف اپنے بھائی شہبا زشریف، صاحبزادی مریم نواز اور اسحق ڈار کے ساتھ لاہور چیمبر آف کامرس گئے۔ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی کی سیاسی تربیت معیشت کے شعبے میں کرنا چاہ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سب سے مشکل دھندا سیاست/نجم ولی خان

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ سب سے مشکل دھندا کون سا ہے تو میں بلاتوقف کہوں گا سیاست، ہاں، اس پر ضرور اختلاف کیا جا سکتا ہے کہ سیاست دھندا ہے بھی یا نہیں۔ سیاست کامطلب اگر ملک و←  مزید پڑھیے

ایجنسیاں غلط پکڑتی ہیں؟/نجم ولی خان

یہ پروپیگنڈہ بہت زیادہ ہے کہ ملکی سلامتی کی ذمہ دار ایجنسیاں ایسے معصوم اور بے گناہ شہریوں کو اٹھا لیتی ہیں، غائب کر دیتی ہیں جو ملک دشمن تو ایک طرف سیاسی سرگرمیوں تک میں ملوث نہیں ہوتے۔ میں←  مزید پڑھیے