نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

استحکام پاکستان پارٹی کا منشور/نجم ولی خان

سیاسی جماعتوں کے منشور دیکھتے ہوئے میری عمر گزر گئی اور مجھے اعتراف کرنا ہے کہ میں نے آج تک استحکام پاکستان پارٹی، سے بہتر منشور کسی کا نہیں دیکھا۔ آئی پی پی وعدہ کر رہی ہے کہ وہ مزدور←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کی آڑ میں/نجم ولی خان

میں اکثر دوستوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا انسانی حقوق صرف چوروں، ڈاکووں، قاتلوں، زانیوں، دہشت گردوں اور ملک دشمنوں کے ہی ہوتے ہیں اور کیا ان کے کوئی حقوق نہیں ہوتے جو قتل ہوجائیں، جن کی عزتیں لوٹ لی←  مزید پڑھیے

افغانوں کے نام/نجم ولی خان

افغان ہمارے ہمسائے ہیں اورمذہب کی بنیاد پر ہمارے بھائی، ہم نے ان کی ہمیشہ اسی طرح مدد کی ہے جس طرح بھائی، بھائی کی کر سکتا ہے، اپنے مال سے ہی نہیں بلکہ جان پر کھیل کے بھی۔ ہم←  مزید پڑھیے

امجد ثاقب،فاروق عادل،حسین مجروح/نجم ولی خان

ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب سیلاب کہانی، میرے سامنے کھلی پڑی ہے۔ یہ پچھلے برس آنے والے سیلاب کے بارے ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ کرداراور گفتار دونوں کے غازی ہیں یعنی غریب لوگوں کو اپنے←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی،سودی نظام اور ہم سب/نجم ولی خان

سراج الحق بہت سارے دکھی اور پریشان لوگوں کے لئے ایک دوست، ایک مسیحا ہیں جیسے سرکاری ملازمین۔پنجاب کے وہ سرکاری ملازمین جو کئی دنوں سے خود سے ہونے والی زیادتیوں پر سراپا احتجاج ہیں ان کے پاس صرف قومی←  مزید پڑھیے

نواز لیگ کیخلاف سازش/نجم ولی خان

یہ میں نہیں، نواز لیگ کے ہوم گراونڈ پنجاب کے دارلخلافے لاہور کے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کرنے والے سینکڑوں سرکاری ملازمین کہہ رہے ہیں کہ اس صوبے میں نواز لیگ کے خلاف سازش ہو رہی ہے اورنواز شریف←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین بنام نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب/نجم ولی خان

میں نے سرکاری ملازمین کی بہت تنظیموں کے ڈھیر سارے رہنماوں کو بہت ساری مثالیں دے کر بتایا کہ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ دردِ دل رکھنے والے، فہم اور منطق سے کام لینے والے ایک اچھے انسان ہیں، یہ سب←  مزید پڑھیے

خدمت کا نشہ/نجم ولی خان

محکمہ موسمیات کے ریجنل ڈائریکٹر شاہد عباس بھلے آدمی ہیں، بتا رہے تھے کہ تین جولائی سے شروع ہونے والی مون سون کے ساتھ ساتھ مشرقی اور مغربی ہواوں کے دو نظام بھی ساتھ ہی مل گئے جس کی وجہ←  مزید پڑھیے

شہباز شریف نے کردکھایا/نجم ولی خان

عید کی پانچ چھٹیوں کے بعد پیر کا دن پاکستان کی اقتصادی تاریخ کا ایک حیران کن حد تک شاندار دن تھا۔ آئی ایم ایف سے معاہدے کی ابتدائی منظوری کی خبروں کے ساتھ اسٹاک ایکسچینج کھلی توا س نے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی غلطیوں کا اعتراف کرلے/نجم ولی خان

پی ٹی آئی کے کچھ دوست خوش گمان ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا مگر مجھے ان کے حق میں ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ نومئی کے واقعات کے بعد عمران خان کی محبت میں گرفتار ایک سابق←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتیں غلط ہیں ؟/نجم ولی خان

شور بپا ہے کہ فوجی عدالتو ں میں عام شہریوں کا ٹرائل غلط ہے، یہ عدالتیں صرف فوجیوں کو ہی سزائیں دے سکتی ہیں۔ عام شہریوں کے لئے عام جوڈیشل سسٹم موجود ہے اور دلیل یہ بھی ہے کہ انسداد←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت اور سرکاری ملازمین/نجم ولی خان

میں پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو ذاتی طور پر جانتا ہوں اور ان کی غریب عوام کے مسائل کے حوالے سے بہت ہی منطقی اور ہمدردانہ اپروچ کو بھی۔ یہ ان کا ہی بنایا ہوا چینل تھا جس←  مزید پڑھیے

شہباز شریف جیسا بھائی/نجم ولی خان

بہت سارے لوگ میاں نواز شریف کو اس لئے خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ وہ ملکی تاریخ کے واحد سیاستدان ہیں جنہیں سیاسی عدم استحکام کا شکار بیچارے ملک کا تین مرتبہ وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ بھی←  مزید پڑھیے

ایک بور لیکچر/نجم ولی خان

میری نظر میں برادر قاسم علی شاہ خود کامیابی کی ایک بڑی داستان ہیں۔ وہ قاسم علی شاہ فاونڈیشن بنانے کے بعد اپنی ذات میں خود ایک ادارہ بن چکے ہیں۔ وہ گفتگو کرنے اور گفتگو کے ذریعے متاثر کرنے←  مزید پڑھیے

شہباز شریف ایسا نہیں کرسکتے/نجم ولی خان

کیا کہا؟ دکانیں آٹھ بجے بند کر دیں؟ میں شہباز شریف جیسے عملی اور محنتی آدمی سے اس فیصلے کی توقع نہیں کر رہا تھا کہ معاشی بحران میں وہ معاشی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ انہیں بتایا←  مزید پڑھیے

وائے ڈی اے کے نام/نجم ولی خان

کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کی یہ پالیسی درست تھی کہ وائے ڈی اے کو تقسیم رکھا جائے اوراس کے نتیجے میں نوجوان ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ’کینچوا‘ بن کے رہ جائے کہ پی ٹی آئی کی رخصتی کے بعد جیسے←  مزید پڑھیے

ممکنہ سیاسی منظر نامہ/نجم ولی خان

قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9  جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ←  مزید پڑھیے

جماعت اور اقتدار/نجم ولی خان

میں نے ایک تصویر دیکھی، چینی کہاوت ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے، اس تصویر نے میرے دماغ میں عشروں سے پھنسے ہوئے ایک سوال کا مکمل جواب دے دیا۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ←  مزید پڑھیے

خان کی کہانی ختم؟-نجم ولی خان

یہ اکتوبر 2011 تھا جب میڈیا کوباقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے مطابق احکامات دیتے ہوئے عمران خان کا بخار چڑھایا گیا تھا اور پھر اس کے ساتھ سوشل میڈیا میں یہ بخار بڑھ کے ٹائیفائیڈ کی شکل اختیار کر گیا←  مزید پڑھیے

اشرف ممتاز چلے گئے/نجم ولی خان

اشرف ممتاز سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی مجھے ہرگز یاد نہیں، یہ میری صحافتی زندگی کا آغاز تھا جب میں نے بہت کچھ سیکھنا تھا، بہت کچھ جاننا تھا۔ یہی وہ عمر ہوتی ہے جب آپ اپنی زندگی کے←  مزید پڑھیے