کینیڈا میں مقیم شاعر و ادیب سیّد حامد یزدانی کے ساتھ ایک گفتگو :( شریک گفتگو): غلام مصطفیٰ لنگڑیال
سوال: حامدیزدانی صاحب! میں جانتا ہوں کہ آپ نے ایک ممتاز ادبی گھرانے میں آنکھیں کھولیں اور پرورش پائی۔یہ فرمائیے کہ آپ کی تحریریں دو ناموں سے کیوں شائع ہوتی ہیں؟ کہیں سید حامدیزدانی لکھا دیکھتا ہوں اور کہیں صرف← مزید پڑھیے
