مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بھارت اور پاکستان : سامراجی شطرنج کے مہرے/سائرہ رباب

چی گویرا کہتا ہے: “The imperialists are not interested in seeing the world free and independent. They want obedient clients.” ترجمہ: “سامراجی قوتیں دنیا کو آزاد و خودمختار نہیں دیکھنا چاہتیں، وہ فرماں بردار گاہک چاہتی ہیں۔” اور ہم، جنوبی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی ایک لعنت ہے/ شکیل رشید

ہندوستان اور پاکستان دونوں ہی نے دانش مندی کا مظاہرہ کیا ، اور جنگ بندی کے لیے تیار ہو گیے ۔ سچ تو یہ ہے کہ جس حد تک جنگ ہوئی ، اس حد تک بھی جنگ نہیں ہونی چاہیے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے کس کو شکست دی ہے؟/قاسم اقبال جلالی

آپ کو وہ وقت یاد ہے جب امریکی صدر بش بھارت آیا اور نیوکلیئر ڈیل کی؟ بھارت کو نیوکلئیر ڈیل دینے کا مقصد تھا بھارت کو نئی عالمی طاقت چین کے خلاف تیار کرنا۔ گویا امریکہ اور بھارت پہلے دِن←  مزید پڑھیے

عمر خیام، اردو کے خیمے کے آس پاس/ظفر سیّد

(ایک پندرہ سال پرانے مضمون سے بےمحابا سرقہ) پشتو کی ایک کہاوت ہے، ایک طرف ڈانگ (لاٹھی) ہے، دوسری طرف پڑانگ (تیندوا)، اور یہ ایسے موقعوں پر استعمال ہوتی ہے جب آپ کے پاس دو متبادل ہوں اور دونوں ناقابلِ←  مزید پڑھیے

رَٹّا سسٹم اور ریاضی کی تدریس : ایک تجزیہ (2،آخری حصّہ)-وحید مراد

ریاضی، جو کہ منطق اور دلیل کا مضمون ہے بدقسمتی سے ہمارے نظامِ تعلیم میں رَٹّا کلچر کا شکار ہو چکا ہے۔ پچھلے مضمون میں ہم نے اس جانب ابتدائی اشارے دیے تھے اور اب اس سلسلے کو مزید آگے←  مزید پڑھیے

سرحد پار سے بھیجا گیا سلام/امتیاز احمد

آپ گزشتہ بیس برسوں سے اپنے ملک سے ہزاروں کلومیٹر دور بیٹھے ہوئے ہیں لیکن دل اب بھی اسی کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ ایسا صرف میرا حال نہیں ہے، تقریباََ ہر اس پاکستانی کا حال ہے، جو بیرون ملک بیٹھا←  مزید پڑھیے

ایک کال جو ایٹمی جنگ روک گئی/ڈاکٹر حفیظ الحسن

10 مئی 2025 کو سی این این نے ایک انتہائی اہم خبر شائع کی جس نے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں عالمی سفارتی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس←  مزید پڑھیے

اٹیم بم کا بانی بھٹو!پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جدوجہد کی ناقابل یقین کہانی/ اطہر شریف

1971 سے لے کر 2025. تک انڈیا کے ساتھ باقاعدہ جنگ نہیں ہوئی اور آج پاکستان بھارت کے سامنے کھڑا ہے اور بھارت کی آنکھوں میں  آنکھیں ڈال کر جواب دے رہا ہے وہ وجہ ہے پاکستان کا اٹیم بم←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ سے ملنے والا سبق/ شہزاداحمدرضی

بالآخر پاکستان اور بھارت امریکہ کی ثالثی میں جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے۔22اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے مبینہ دہشت گردی کے واقعے نے پاکستان اور بھارت کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا۔ حسب روایت←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر 3،4 / لیٹربازی

خط نمبر3 حضرت عابد نواز و بندہ نواز و ذرہ نواز! آپ نے تو اپنے پہلے ادبی محبت نامے میں ہی فن کے کمال کی جھلکیاں دکھا دیں۔ اس میں محبت کی شیرینی بھی شامل تھی’ ظرافت کی چاشنی بھی←  مزید پڑھیے

حق، باطل اور ہم/محمد اویس حیدر

پاکستان اور انڈیا برصغیر کے دو اہم ملک ہیں۔ دونوں کی تاریخ، ثقافت، زبانیں، کھانے، موسیقی، اور لوگوں کی شکل و صورت تک کافی حد تک ایک جیسی ہے۔ مگر ایک بڑا فرق مذہب کا ہے۔ پاکستان میں مسلمان اکثریت←  مزید پڑھیے

عالمی رہنماؤں کے نام/محمد علم اللہ

رات کے تین بج رہے ہیں۔ یہاں برطانیہ کی یونیورسٹی کے ایک چھوٹے سے کمرے میں، جہاں چاروں طرف سناٹا ہے، ایک عجیب سی بے چینی دل کو گھیرے ہوئے ہے۔ باہر چاندنی رات اپنی خاموشی سے کچھ کہہ رہی←  مزید پڑھیے

چینی خصوصیات کا حامل سوشلسٹ نظام: نظریاتی ارتقاء اور غربت کے خاتمے پر اس کا اثر/قیس انور

تعارف (Introduction) چینی خصوصیات کا حامل سوشلسٹ نظام (Socialism with Chinese Characteristics) جدید دنیا میں مارکسی نظریہ (Marxist theory) کی سب سے اہم تبدیلیوں میں سے ایک کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس منفرد نقطۂ نظر نے نہ صرف چین کے←  مزید پڑھیے

جنگ کیوں ضروری ہے ؟(1)-صہیب عالم

میں انڈین عوام کا اتنا ہی احترام کرتا ہوں جتنا پاکستانی عوام کا مجھے ان سے بھی ویسی ہی محبت اور ان کے لیے بھی خیر خواہی کے وہی جذبات ہیں جیسے پاکستانی عوام کے لیے ، انڈین کھلاڑیوں ،←  مزید پڑھیے

حالیہ جنگی کشیدگی: ایک ماؤسٹ تناظر/کاروانِ ماؤازم

ہم پاکستانی اور ہندوستانی ریاستوں کو محض دو قومی ریاستیں نہیں بلکہ “امپیریلزم کے مفادات کی خدمت کرنے والی سرمایہ دارانہ حکومتیں” سمجھتے ہیں۔ ان دونوں ریاستوں کی بنیادیں برطانوی نوآبادیاتی ورثے، استعماری طرز حکومت، اور سامراجی معاشی ڈھانچوں پر←  مزید پڑھیے

چھوٹے لوگ، بڑے عہدے/جہانگیر خان

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منسوب ایک قول ہے: “کمینوں کی سرداری سے اللہ کی پناہ مانگو۔” یہ قول انسانی فطرت اور معاشرتی رویوں پر ایک گہری بصیرت فراہم کرتا ہے۔ چھوٹے لوگوں کے ہاتھ میں جب عہدہ←  مزید پڑھیے

انڈیا کا حملہ؛پاکستان کا جواب متنازع کشمیر تک محدود کیوں رہا؟-ثقلین امام

6 اور 7 مئی کی درمیانی شب جنوبی ایشیا نے ایٹمی طاقت ہمسایہ ممالک انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ تاریخ کا سب سے سنگین فوجی تصادم ہوا ہے۔ دونوں ممالک نے فضائی حملے کیے، ہر ایک نے اپنے اقدامات←  مزید پڑھیے

عبرت نہیں، عزم کی علامت ہیں ہماری بستیاں: سچ کی تلاش میں ایک مکالمہ /محمد علم اللہ

جب کوئی قلم اٹھاتا ہے اور اپنی تحریر کے ذریعے معاشرے کے زخموں کو کھولتا ہے، تو اس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ یا تو مرہم رکھے گا یا کم از کم زخم کی وجہ کو سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

نتھورام!شرم کرو /شہزاداحمدرضی

بالآخر بھارت سے رہا نہیں گیا اور اس نے اپنے مکروہ چہرہ ایک دفعہ پھرعالمی برادری کو دیکھا ہی دیا۔پہلگام کے خود ساختہ ڈرامے کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد مودی عرف نتھورام گوڈسے جونیئر کے پیٹ میں مروڑ←  مزید پڑھیے

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کا پس منظر – ایک اہم پہلو/قاسم اقبال جلالی

گزشتہ سال اگست میں حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ بھارت کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا کیونکہ اس سے حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ نہیں ہوا تھا بلکہ بھارت کی 76 سالہ سرمایہ کاری ڈوب←  مزید پڑھیے