مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر 9،10

  ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت ذرہ نواز و بندہ نواز و عابد نواز ! آپ کے ذہانت و ظرافت سے بھرپور ادبی محبت نامے پڑھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور ہند تاریخی ورثے کے تحفظ پر ایک نوٹ/محمد علم اللہ

گزشتہ چند ماہ کے دوران برطانیہ کے مختلف شہروں کو قریب سے دیکھنے اور ان کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔ ان مشاہدات میں ایک بات جو دل کو چھو گئی، وہ یہاں کی تاریخی عمارتوں اور تہذیبی آثار کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ملک گیر حکومت مخالف تحریک/ حیدر جاوید سید

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اب اپنی جماعت کے پیٹرن انچیف ہوں گے اپنے لئے اس منصب کا انتخاب انہوں نے خود کیا اور فیصلے سے گزشتہ سے پیوستہ روز ملاقات کرنے والے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر←  مزید پڑھیے

دردِ دریا ( رسول بخش پلیجو کی برسی پر ناول نگار کا خراج تحسین ) -صفدر زیدی

جنگشاہی کے نواحی گوٹھ کے شہر خموشاں میں آج کچھ زیادہ ہی افسردگی چھائی ہوئی تھی۔ سائیں رسول بخش پلیجو کے چاہنے والے اس کے مرقد پر پھول اور اجرک چڑھا کر واپس جاچکے تھے لیکن سندھیانی تحریک سے وابستہ←  مزید پڑھیے

مصباح نوید کی افسانہ نگاری/ شاہد اقبال کامران

مصباح نوید کے بارے میں میرا علم نہ ہونے کے برابر تھا، پھر بلوچستان کے “کوہ مری ” یعنی ڈاکٹر شاہ محمد مری کے رسالے سنگت میں سال 2019ء سے شائع ہونے والی افسانہ نگار کے طور پر پہچان ہوئی۔ان←  مزید پڑھیے

رَٹّا سسٹم : ذہنی غلامی، سماجی بے حسی اور جرائم کی جڑ/وحید مراد

صرف حقیقی تعلیم ہی انسان کو غصے، انتقام اور منفی جذبات پر قابو پانا سکھا سکتی ہے جبکہ رَٹّا سسٹم صرف دھونس، دباؤ اور عدم برداشت کے کلچر کو جنم دیتا ہے۔۔۔۔وحید مراد رَٹّا سسٹم صرف تعلیمی تباہی نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

اپنوں سے ہی سب رنگ ہیں /محمد علم اللہ

یہ وہ دنیا ہے جہاں نہ کوئی ہارن بجاتا ہے، نہ دھکم پیل کرتا ہے۔ ہر کوئی اپنی باری کا منتظر ہوتا ہے۔ لوگ ٹرین کے انتظار میں بھی قطار بناتے ہیں، ریستوران میں بھی، اور یہاں تک کہ کچرا←  مزید پڑھیے

کامیکازی ڈرونز- جدید جنگ کا نیا رُخ/قاسم اقبال جلالی

کامیکازی ڈرونز Kamikaze Drones جنہیں loitering Munitions بھی کہا جاتا ہے، ایسے خودکش ڈرونز ہوتے ہیں جو ایک مرتبہ ہدف پر چھوڑے جائیں تو یہ فضاء میں چکر لگاتے رہتے ہیں اور جیسے ہی مطلوبہ ٹارگٹ کی شناخت کر لیتے←  مزید پڑھیے

کیا والدین بھی رٹا کلچر کے ذمہ دار ہیں؟ – وحیدمراد

ہم میں سے اکثر رٹا کلچر کا الزام صرف تعلیمی نظام پر ڈال دیتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ والدین بھی اس کلچر کے فروغ میں برابر کے شریک ہیں۔ زیادہ تر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان←  مزید پڑھیے

ترقی پسندوں کے مغالطے اور شکوے/حیدر جاوید سیّد

پاکستانی ترقی پسند (ماڈریٹ اسلامک یا پھر کمرشل لبرل نہیں) بڑے دلچسپ لوگ ہیں۔ 1970ء کی دہائی سے کچھ آگے یعنی 1980ء کی دہائی کے وسط تک یہ ہمارے یہاں وافر مقدار میں تھے پھر پتہ نہیں کس کی “نذر”←  مزید پڑھیے

’’تیسری دنیا‘‘ کی اصطلاح کا مسئلہ/قاسم یعقوب

غاصب طاقتوں نے محکوم عوام کو ذہنی طور پر اس طرح جکڑ رکھا ہےکہ ہم غیر شعوری طور پر آج بھی خود کو عالمی ’غاصب‘ طاقتوں کا غلام سمجھتے ہیں۔ اس کی ایک مثال ہندو وپاک اور جنوب ایشیائی لوگوں←  مزید پڑھیے

WASP-76B/تحسین اللہ خان

سال 2013 میں ناسا کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کائنات میں ایک سیارہ دیکھا، جو باقی سیاروں سے بہت مختلف تھا کیوں کہ وہاں سے ہمیں جو ڈیٹا مل رہا تھا، اس کو ناسا سائنس دان جب پروسیس کرتے←  مزید پڑھیے

حاشیے کے لوگ/عزیر احمد

سوشل میڈیا صرف رابطے کا ذریعہ نہیں، بلکہ اس کے ہر پلیٹ فارم کی اپنی ایک زبان ہے، ہر ایپ کے اپنے الگ ایکسپریشنز ہیں، آپ انسٹاگرام کھولو تو لگتا ہے کہ جیسے ایک طلسمی دنیا میں قدم رنجہ فرما←  مزید پڑھیے

پاکستان کے میزائل پروگرام کی بانی ‘بے نظیر بھٹو / اطہر شریف

پاکستان کے اٹیمی پروگرام کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو اور پاکستان کے میزائل پروگرام کی دوسری  بانی   بھٹو بے نظیر بھٹو تھی۔ حتف پروگرام ،   پاکستان کی وزارت دفاع (MoD) کی طرف سے گائیڈڈ میزائلوں کی جامع تحقیق اور ترقی کے←  مزید پڑھیے

کیا واقعی کیمبرج کے ڈیجیٹل امتحانات تعلیمی انقلاب لائیں گے؟-وحید مراد

حال ہی میں یہ خبر منظرِ عام پر آئی ہے کہ اگلے سال سے کیمبرج چند ممالک اور خطوں میں جزوی طور پر ڈیجیٹل امتحانات کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ اس اعلان نے والدین، اساتذہ اور طلبہ میں ایک←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر 7،8

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کے نام خط نمبر ۷  حضرت دل نواز و جگر نواز و دماغ نواز دوست عابد نواز! آپ کا شادابی و شگفتگی سے بھرپور محبت نامہ و مزاح نامہ پڑھ کو اس دور←  مزید پڑھیے

کیا یہ دوغلا رویہ نہیں ہے ؟- شکیل رشید

ان دنوں میڈیا میں ایک سنجیدہ بحث چھڑی ہوئی ہے ؛ موضوع ’ بولنے کی آزادی ‘ ہے ، یعنی ’ آزادیٔ اظہارِ رائے ‘۔ آئین نے ملک کے شہریوں کو جو حقوق دیئے ہیں ، یہ حق ان میں←  مزید پڑھیے

کائنات کیسے ختم ہوگی؟-تحسین اللہ خان

اگر ہم اپنی زندگی اور کائنات کا آپس میں موازنہ کریں، تو ہم بہت قلیل وقت کے لیے یہاں آئے ہیں کیونکہ کائنات میں ایسا کوئی بھی جسم موجود نہیں ہے، جن کی “زندگی” لاکھوں اور کروڑوں سالوں سے کم←  مزید پڑھیے

دبیر کی شاعری کا واقعاتی پس منظر/محمد فہد حارث

دبیر کی شخصیت کا ارتقاء اور شاعری یعنی مرثیہ نگاری کا ایک خاص زمانی و واقعاتی پس منظر ہے جس سے کاٹ کر ان کی شاعری کو نہیں دیکھا جاسکتا۔ مرثیہ و سلام کی یوں تو ابتداء دکن کی شیعہ←  مزید پڑھیے

کانگریس ہاؤس : ایک شہر کے جنگل بننے کا ’ کمال ‘ ناول! تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

ہم دونوں ایک دوسرے کو پڑھ رہے ہیں ! ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ مجھے اور میں ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ کو ! میں اسے جھٹلانا چاہتا تھا ؛ ’ نہیں ، میں نے تو یہ سب اس طرح←  مزید پڑھیے