پاکستان میں احمدی ہونا ایسا ہے ۔۔۔ مبارکہ منور
سب بچے اپنی اپنی پلیٹ ملنے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ خاتون خانہ میں سے ایک خاتون میری طرف اشارہ کرتے ہوئے دوسری کو کہنے لگی یہ تو قادیانیوں کی لڑکی ہے ناں؟ دوسری خاتون نے مجھے دیکھا اور احتیاطاً یا کسی اور وجہ سے جھکتے ہوئے دوسری خاتون سے قریب ہو کر کچھ کہنے لگیں لیکن اس سے زیادہ وہاں بیٹھنا اب میرے بس میں نہیں تھا اور میں بغیر کچھ کھائے وہاں سے آٹھ آئی۔← مزید پڑھیے
