سنو لیک اور خوردوپن پاس۔ پاکستانی شمال کے عجیب وغریب راستے۔
پاکستان کے شمال میں سکردو سے پرے جو علاقے ہیں وہ عجیب و غریب ہیں۔ وہاں جو پہاڑ اور گلیشئر ہیں وہ منفرد ہی نہیں مشکل ترین بھی ہیں۔ جو پہاڑی درے ہیں زیادہ تر ناقابل عبور ہیں۔ اس علاقے← مزید پڑھیے